شہر کا نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
جھار کھنڈ۔۔۔۔ھندوستان

(استاد؟ محترم یہ کس سٹیٹ میں ہے؟ اور صحیح املا کیا ہے؟ جار کنڈ یا جھار کھنڈ؟)
 

الف عین

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
جھار کھنڈ۔۔۔۔ھندوستان

(استاد؟ محترم یہ کس سٹیٹ میں ہے؟ اور صحیح املا کیا ہے؟ جار کنڈ یا جھار کھنڈ؟)
جھاڑکھنڈ شہر نہیں صوبہ ہے۔ ریاستوں کی تنظیمِ نو میں اتر پردیش میں سے اُتّر کھنڈ اور بہار میں سے ایک حصہ جھاڑ کھنڈ/ اور مدھیہ پردیش میں سے چھتیس گڑھ۔
اور الف سے امرتسر
 

شمشاد

لائبریرین
راس تنورہ، سعودی عرب کے مشرقی خطے میں ہے، بندرگاہ بھی ہے لیکن وہ زیادہ تر تیل کی ترسیل کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
ہنزہ (شمالی علاقات پاکستان کا دلفریب شہر)

مستنصر حسین تارڑ کا سفر نامہ ہنزہ داستان پڑھنے کے لائق ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top