زیک
مسافر
سوچنا کیا ہے کہہ دیںمیں تو خود سوچ رہی ہوں اس بارے میں
سوچنا کیا ہے کہہ دیںمیں تو خود سوچ رہی ہوں اس بارے میں
رفتار قابلِ ستائش ہے آپکی۔۔شکریہ عینی
مجھے بھی تین سال بعد سمجھ آیا تین ہزاری
میرے خیال میں اکثر لوگ کسی کو عزت یا تکریم دینے کے لئے انکل آنٹی باجی چچا وغیرہ کے خطاب دے دیتے ہیں جو کہ غلط طریقہ ہے کسی کو عزت دینے کے لیے رشتہ بنانا قطعاً ضروری نہیں میں یوں بھی کسی کو بھائی انکل نہیں کہتی اس کے باوجود بھی بہت سے لوگوں کا بہت احترام کرتی ہوںسوچنا کیا ہے کہہ دیں
شکریہمبارک ہو
جی آپ بھی کچھ کم نہیں رفتار کے معاملے میںرفتار قابلِ ستائش ہے آپکی۔۔
دیکھیے ہم پہلا تیر کب مارتے ہیں کہ اس معاملے میں ہم آپ سے بھی زیادہ"تیز رفتار" ہیں
بہت شکریہتین ہزار مراسلات کی تکمیل پر بہت مبارک باد شاہ صاحبہ!
جیتی رہیئےمیرے خیال میں اکثر لوگ کسی کو عزت یا تکریم دینے کے لئے انکل آنٹی باجی چچا وغیرہ کے خطاب دے دیتے ہیں جو کہ غلط طریقہ ہے کسی کو عزت دینے کے لیے رشتہ بنانا قطعاً ضروری نہیں میں یوں بھی کسی کو بھائی انکل نہیں کہتی اس کے باوجود بھی بہت سے لوگوں کا بہت احترام کرتی ہوں
قیصرانی کے کیس میں تو یہ بہت زیادتی ہو گی کہ یہاں سب ہی ان کے بھتیجے بھتیجیاں ہیں حتٰی کہ ان کے ہم عمر بھی
کم از کم آنٹی کا لقب اردو نیٹ کی دنیا میں کسی کو عزت اور تکریم دینے کے لیے نہیں دیا جاتا۔میرے خیال میں اکثر لوگ کسی کو عزت یا تکریم دینے کے لئے انکل آنٹی باجی چچا وغیرہ کے خطاب دے دیتے ہیں
اس کے لئے آپی، اپیا، بٹیا وغیرہ یہیں محفل پر موجود ہیں۔کم از کم آنٹی کا لقب اردو نیٹ کی دنیا میں کسی کو عزت اور تکریم دینے کے لیے نہیں دیا جاتا۔
شکریہصائمہ شاہ کو بہت بہت مبارکباد
شکریہبہت بہت مبارک!
میری رفتار پر یا قیصرانی کی مبارک پر ؟بہت خوب!
متفقکم از کم آنٹی کا لقب اردو نیٹ کی دنیا میں کسی کو عزت اور تکریم دینے کے لیے نہیں دیا جاتا۔