ماہی احمد
لائبریرین
اچھی آپی
لیکن ہر بار نہیں کھانا ورنہ پیٹو چڑیا مشہور ہو جانا ہے
بدنام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا؟؟؟
اچھی آپی
لیکن ہر بار نہیں کھانا ورنہ پیٹو چڑیا مشہور ہو جانا ہے
جی آپی ،،، شام کے 7:52 ہو رہے ہیں ،،، میرا دن بھی بہت مصروف تھا ،،، تھکان تو مجھے بھی ہے لیکن اتنی جلدی محفل سے رخصت ہونے کو من نہیں کرتابہت مصروف گزرا آج پورا دن اور اس وقت بہت تھکن ہو رہی ہے۔
آپ کا دن کیسا گزر رہا ہے شام ہو چکی وہاں؟
اچھی آپی
بدنام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا؟؟؟
جی آپی ،،، شام کے 7:52 ہو رہے ہیں ،،، میرا دن بھی بہت مصروف تھا ،،، تھکان تو مجھے بھی ہے لیکن اتنی جلدی محفل سے رخصت ہونے کو من نہیں کرتا
ہاہاہا، پھر ٹھیک ہے
جی آپی ،،، شام کے 7:52 ہو رہے ہیں ،،، میرا دن بھی بہت مصروف تھا ،،، تھکان تو مجھے بھی ہے لیکن اتنی جلدی محفل سے رخصت ہونے کو من نہیں کرتا
خوب پکڑا آپی۔۔۔آج دل نہیں چاہ رہا یا روزانہ؟
اوئے تھانے دارنی یہ کیس وہاں بارہ دری میں ہی چھیڑوخوب پکڑا آپی۔۔۔
آپ نے چھیڑ تو دیا، آپی شاید مصروف ہیں ورنہ آ جاتیں ۔اوئے تھانے دارنی یہ کیس وہاں بارہ دری میں ہی چھیڑو
ہاں سمجھ گیا تھا ،،، غالباً کُچھ کام کرِنگآپ نے چھیڑ تو دیا، آپی شاید مصروف ہیں ورنہ آ جاتیں ۔
آپ نے چھیڑ تو دیا، آپی شاید مصروف ہیں ورنہ آ جاتیں ۔
مجھے بھی۔نہیں دراصل کچھ دیر کے لیے کمپیوٹر بند کرنا پڑا تھا۔
نہیں مصروف نہیں بس اب نیند تنگ کر رہی ہے
تو مشورہ یہی ہے کہ سو جائیں ہماری کہانیاں تو ابدی ہیںنہیں دراصل کچھ دیر کے لیے کمپیوٹر بند کرنا پڑا تھا۔
نہیں مصروف نہیں بس اب نیند تنگ کر رہی ہے
مجھے بھی۔
چلیں ان شاء اللہ کل ملاقات ہو گی
اللہ کی امان بیٹا جانی !! شب بخیر !!شب بخیر
اللہ حافظ
اللہ کی امان بیٹا جانی !! شب بخیر !!
تو مشورہ یہی ہے کہ سو جائیں ہماری کہانیاں تو ابدی ہیں