سارہ خان
محفلین
الٹا ٹائیم ہے تمہارے آفس کا ۔۔آفس جانے کی تیاری۔
الٹا ٹائیم ہے تمہارے آفس کا ۔۔آفس جانے کی تیاری۔
نوکری کی تے فیر نخرہ کیالٹا ٹائیم ہے تمہارے آفس کا ۔۔
نخرہنوکری کی تے فیر نکھرا کی
خیریت سے ہیں تراب بھائی؟آفس جانے کی تیاری۔
کیا حال ہیں شگفتہ ؟شام بخیر
نخرہ
چلو جاؤ اب یہاں کیوں بیٹھ گئے ہو تیاری کر کے
کیا حال ہیں شگفتہ ؟
خیریت تو ہے شگفتہ بٹیا، کہیں اس غصے کا سبب کچے کیلوں کی عدم دستیابی تو نہیں؟میں مزے میں ہوں، ویسے آج مجھے غصہ بھی آیا ہوا ہے
نہیں ہمیشہ مسکراتا ہوا نہیں ہوتاحال ٹھیک ٹھاک
خیریت میں غصہ ۔۔۔ اور غصے میں بھی سمائیل ؟ یعنی آپ کا غصہ بھی مسکراتا ہوا ہوتا ہے ابن سعید بھیا کی طرح ۔۔۔۔
ڈسٹرب کیا ہونا ہے، کام تو کر ہی رہے ہیں بٹیا۔وعلیکم اسلام ۔۔۔ مطلب ہم نے میٹنگ کی تیاری میں ڈسٹرب کیا آپ کو ۔۔
السلام علیکم! یہاں تو صبح ہے اور ہم ہفت روزہ ریسرچ میٹنگ کی تیاری میں مشغول ہیں۔
خیریت تو ہے شگفتہ بٹیا، کہیں اس غصے کا سبب کچے کیلوں کی عدم دستیابی تو نہیں؟
یہ بات سچ ہے کہ کچے کیلوں کی منافقت کی انتہا نہیں۔ کمبخت سمجھ میں نہیں آتے کہ سبزی ہیں یا پھل، اور کچھ عجب نہیں جو میوہ ہوں۔ منافقت کی اگلی مثال ان کا رنگ ہے جو اوپر سے ہرا ہوتا ہے لیکن اندر سے دودھ میں نہائی ہوئی سفید رنگت۔ منافقت کی انتہا تو ذائقے میں ہوتی ہے، جس نے پکا کیلا کھایا ہو وہ اسی مٹھاس کی توقع میں کچا کیلا چبا جائے تو ابکائی تو آئے گی ہی اور گھنٹہ بھر کے لیے منہ کا ذائقہ خراب ہوگا سو الگ۔ لہٰذا طے پایا کہ اس کی شامت آنی از حد ضروری ہے۔دراصل کچھ لوگوں کی منافقت پہ غصہ آیا ہوا ہے، آج تو کسی پہ نکلتے نکلتے رہ گیا، لیکن لگتا ہے کل ضرور کسی کی شامت آ جانی ہے
السلام علیکم! یہاں تو صبح ہے اور ہم ہفت روزہ ریسرچ میٹنگ کی تیاری میں مشغول ہیں۔
خیریت تو ہے شگفتہ بٹیا، کہیں اس غصے کا سبب کچے کیلوں کی عدم دستیابی تو نہیں؟
حاسدین اس سوال کو الٹ کر یوں بھی کہہ سکتے ہیں نہیں معلوم دنیا کے کس کونے میں شگفتہ بٹیا پائی جاتی ہیں کہ انھیں کچے کیلے نہیں مل رہے۔کچے کیلوں کا غم تازہ کر دیا سعود بھائی
نہیں معلوم دنیا کے کس کونے میں ملتے ہیں!؟
یہ بات سچ ہے کہ کچے کیلوں کی منافقت کی انتہا نہیں۔ کمبخت سمجھ میں نہیں آتے کہ سبزی ہیں یا پھل، اور کچھ عجب نہیں جو میوہ ہوں۔ منافقت کی اگلی مثال ان کا رنگ ہے جو اوپر سے ہرا ہوتا ہے لیکن اندر سے دودھ میں نہائی ہوئی سفید رنگت۔ منافقت کی انتہا تو ذائقے میں ہوتی ہے، جس نے پکا کیلا کھایا ہو وہ اسی مٹھاس کی توقع میں کچا کیلا چبا جائے تو ابکائی تو آئے گی ہی اور گھنٹہ بھر کے لیے منہ کا ذائقہ خراب ہوگا سو الگ۔ لہٰذا طے پایا کہ اس کی شامت آنی از حد ضروری ہے۔
شامت کی داستان سنانا پھر ۔۔نہیں ہمیشہ مسکراتا ہوا نہیں ہوتا
دراصل کچھ لوگوں کی منافقت پہ غصہ آیا ہوا ہے، آج تو کسی پہ نکلتے نکلتے رہ گیا، لیکن لگتا ہے کل ضرور کسی کی شامت آ جانی ہے
بقول ننھی پری بڑے لوگوں کی میٹنگیں کیا ہونی ہیں، بس اگلی میٹنگ کی تاریخ ہی تمام میٹنگ کا حاصل ہوتا ہے۔ ویسے ہمارے پروفیسر کے ساتھ ہفتے میں ایک دفعہ بروز منگل (دن تاریخ ہر سیمسٹر میں تبدیل ہو سکتے ہیں) کوئی گھنٹے بھر کی ہماری ملاقات رہتی ہے جس میں ہم لوگ ہفتے بھر کی کارگزاریوں کا جائزہ لیتے ہیں اور مزید پیش رفت کا منصوبہ تیار کرتے ہیں۔ریسرچ میٹنگ کی تفصیلات پلیز
اگر کیلا پکنے لگا تو اس میں مٹھاس آ جائے گی اور ذائقہ بدل جائے گا۔ویسے ضروری ہے مکمل کچا ہونا، یا کچھ کم کچے کیلوں سے بات بن جائے گی؟