صبح بخیر شگفتہ بٹیا، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور آپ کی خیریت مع بھتیجگان نیک مطلوب ہے۔ اتفاق سے کافی عرصہ سے مطبخ کا رخ نہیں کر سکے اس لیے نیا تو کچھ بھی نہیں بنایا۔ البتہ کوئی ایک برس قبل جرمنی میں کچھ تیار کیا تھا، وہ اگر آپ نے پہلے نہیں دیکھا تو شاید آپ کو پسند آئے۔صبح بخیر
خیریت سے ہیں
سعود
بھائی، کوئی نئی ڈش بنائی ان دنوں؟
واہ ہ ہ ہ ہ ہصبح بخیر شگفتہ بٹیا، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور آپ کی خیریت مع بھتیجگان نیک مطلوب ہے۔ اتفاق سے کافی عرصہ سے مطبخ کا رخ نہیں کر سکے اس لیے نیا تو کچھ بھی نہیں بنایا۔ البتہ کوئی ایک برس قبل جرمنی میں کچھ تیار کیا تھا، وہ اگر آپ نے پہلے نہیں دیکھا تو شاید آپ کو پسند آئے۔
نبیل بھائی سے ملاقات ہوئی تھی سعود بھائی؟صبح بخیر شگفتہ بٹیا، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور آپ کی خیریت مع بھتیجگان نیک مطلوب ہے۔ اتفاق سے کافی عرصہ سے مطبخ کا رخ نہیں کر سکے اس لیے نیا تو کچھ بھی نہیں بنایا۔ البتہ کوئی ایک برس قبل جرمنی میں کچھ تیار کیا تھا، وہ اگر آپ نے پہلے نہیں دیکھا تو شاید آپ کو پسند آئے۔
صبح بخیر محفل
خیریت سے ہیں وجی بھائی؟
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔الحمداللہ خیریت سے ہیں ہم تو آپ سنائیں کیا حال ہے ؟؟
جامعہ کا کیا حال ہے ایم کیوایم کے دفتر گرائے جانے کے بعد
یہ انڈوں کے دل ہیں اور ساتھ میں سلاد ہے۔ اور یہ سب کچھ ہم نے خود ہی بنایا تھا، ہمارے میزبان کچھ اور پکانے میں مصروف تھے۔ اس کا ذکر ہماری رودادد سفر میں بھی موجود ہے۔واہ ہ ہ ہ ہ ہ
شاندار سعود بھائی! یہ کیا بنایا تھا آپ نے، اور اکیلے ہی بنایا یا مدد لی تھی؟
دیکھنے میں ہی بہت زبردست ہے اور لگ رہا ہے کہ ذائقہ بھی بہت لذیذ ہو گا!
ان دنوں نبیل بھائی پاکستان گئے ہوئے تھے۔ آخری ایام میں ان کی واپسی ضرور ہوئی تھی لیکن ان کا شہر کافی دور تھا اور انھیں ایک ضروری کام سے کسی اور شہر جانا تھا۔ بہر کیف ہم اگلے ہفتے پھر جرمنی جانے والے ہیں۔نبیل بھائی سے ملاقات ہوئی تھی سعود بھائی؟
زبردست!یہ انڈوں کے دل ہیں اور ساتھ میں سلاد ہے۔ اور یہ سب کچھ ہم نے خود ہی بنایا تھا، ہمارے میزبان کچھ اور پکانے میں مصروف تھے۔ اس کا ذکر ہماری رودادد سفر میں بھی موجود ہے۔
نہیں آلو تو نہیں شامل کیے تھے، البتہ گاجر، دھنیا، ہرے پیاز، اور پیاز وغیرہ باریک کاٹ کر ڈالے گئے تھے۔زبردست!
کیا انڈوں میں آلو بھی شامل کیے تھے؟
کیا چیز؟
جی ہادیہ بٹیا، جب جی کرے تو ہانڈی چمچ بجا لیتے ہیں۔یہ تو دل بنائے ہوئے ہیں
آپ خود کوکنگ کرتے ہیں؟
اور سلاد میں کیا کچھ شامل کیانہیں آلو تو نہیں شامل کیے تھے، البتہ گاجر، دھنیا، ہرے پیاز، اور پیاز وغیرہ باریک کاٹ کر ڈالے گئے تھے۔
زیادہ کچھ نہیں تھا، بس سلاد کی پتیاں تھیں، (باریک مگر لمبے) کدو کش کیے ہوئے گاجر تھے، چیری ٹماٹر تھے، انگور تھے۔ چھوٹے ٹماٹروں اور انگوروں کو درمیان ے کاٹ کر دو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا تھا۔اور سلاد میں کیا کچھ شامل کیا