ابن سعید
خادم
کہاں ہے کانفرنس؟
بیسویں انٹرنیشنل کانفرینس آن تھیوری اینڈ پریکٹس آف ڈیجیٹل لائبریریز، ہینوور، جرمنی۔ 5 تا 9 ستمبر 2016۔تفصیلات پلیز
ہمارا دورہ ہینوور اور برلن کے نواح تک محدود ہوگا۔
کہاں ہے کانفرنس؟
بیسویں انٹرنیشنل کانفرینس آن تھیوری اینڈ پریکٹس آف ڈیجیٹل لائبریریز، ہینوور، جرمنی۔ 5 تا 9 ستمبر 2016۔تفصیلات پلیز
اعزازی رکنیت بھی مل سکتی ہے شگفتہ۔
درست کہا، شب بخیر بھی ہونا چاہیے عنوان میں۔اس دھاگے کے عنوان میں شب بخیر کیوں نہیں ہے
الٰہی خیراعزازی رکنیت بھی مل سکتی ہے شگفتہ۔
درست کہا، شب بخیر بھی ہونا چاہیے عنوان میں۔
آپ ایسی مجالس میں کوچے کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جہاں تک کوچے کے کسی تازہ و باسی کی رسائی بھی ممکن نہیں۔۔۔۔۔ ظالمو۔۔۔۔گڈنیس گریشئیس می! شگفتہ بٹیا کہیں آپ نے کوچہ آلکساں کی رکنیت تو اختیار نہیں کر لی؟ اس میں کون سی مشقت نظر آ رہی ہے آپ کو؟
جبکہ ہمارا خیال اس کے الٹ تھا۔
ہم نے جب جرمنی میں یہ ڈش بنائی تھی تب قصہ اس کے بر عکس تھا۔ ہمارے ذہن میں کوئی مخصوص پکوان نہیں تھا، بس میز بان سے پوچھا کہ ہم بھی مطبخ میں آ کر کچھ پکائیں؟ انھوں نے کہا کہ صد بسم اللہ، تو ہم نے ان کا ریفرجریٹر کھول کر جھانکا کہ کیا کچھ موجود ہے اور ان سے کیا کچھ بن سکتا ہے۔ بس ایسے میں بہت پہلے کی دیکھی ہوئی یہ ترکیب ذہن میں آئی اور ہم نے سارے لوازمات نکال کر علیحدہ کر لیے اور ان کی تیاری شروع کر دی۔
شگفتہ بٹیا، آپ کے لیے مشورہ یہ ہے کہ بھتیجا پارٹی کو یہ ویڈیو دکھا دیں اور ان سے کہیں کہ اگر ان کو آپ کے ساتھ مل کر تجربات کرنے ہیں تو لوازمات کی دستیابی ان کی ذمہ داری ہو گی۔ اور بس آپ آرام سے بیٹھیں، جب تک وہ اپنے والدین کی ناک میں دم کر کے سارا سامان مہیا نہ کرا لیں۔
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر، عید بھی اچھی گزری۔وعلیکم السلام شگفتہ. دوپہر بخیر. کیسی ہیں؟ عید کیسی گزری؟
نہیں جی. مزدور لوگ واپس مزدوری پر آ گئے ہیں. چھٹیاں ختم. آفس میں ہوں. ذرا چائے پینے کے لیے بریک لی تو سوچا اپنا مسئلہ یہاں شیئر کر لوں. آپ گھر پر ہیں؟
یعنی خوب مزے. کیا بات ہے آپ کی.میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر، عید بھی اچھی گزری۔
یہاں بھی چائے کا وقفہ ہے لیکن گھر میں
بندوق ساتھ ہے یا گھر چھوڑ آئی ہیں؟ آپ سے ہتھیار ڈلوانے کے معاملے میں ایک پیشرفت ہوئی ہے! اب آپ دعا کریں کہ کامیابی حاصل ہو!