سیدہ شگفتہ
لائبریرین
جی ہادیہ بٹیا، جب جی کرے تو ہانڈی چمچ بجا لیتے ہیں۔
دوسروں پر ظلم کے مترادف
جی ہادیہ بٹیا، جب جی کرے تو ہانڈی چمچ بجا لیتے ہیں۔
مترادف یا مثل؟دوسروں پر ظلم کے مترادف
بعینہمترادف یا مثل؟
ان اللہ مع الصابرین!
بے شکان اللہ مع الصابرین!
نہیں آلو تو نہیں شامل کیے تھے، البتہ گاجر، دھنیا، ہرے پیاز، اور پیاز وغیرہ باریک کاٹ کر ڈالے گئے تھے۔
ہم عموماً کسی پکوان کی ترکیب کو بعینہ نہیں آزماتے ہیں بلکہ اس میں کچھ تخریب کاریاں ضرور کرتے ہیں۔ بہر کیف انڈوں کا دل بنانے کی ترکیب ذیل کی ویڈیو میں ملاحظہ فرما لیں اور اپنی مرضی کے مطابق پھر بدل کر لیں۔سعود بھائی، ترکیب بھی پلیز
واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہہم عموماً کسی پکوان کی ترکیب کو بعینہ نہیں آزماتے ہیں بلکہ اس میں کچھ تخریب کاریاں ضرور کرتے ہیں۔ بہر کیف انڈوں کا دل بنانے کی ترکیب ذیل کی ویڈیو میں ملاحظہ فرما لیں اور اپنی مرضی کے مطابق پھر بدل کر لیں۔
گڈنیس گریشئیس می! شگفتہ بٹیا کہیں آپ نے کوچہ آلکساں کی رکنیت تو اختیار نہیں کر لی؟ اس میں کون سی مشقت نظر آ رہی ہے آپ کو؟واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ
کیا بات ہے، دلچسپ اور مزیدار
اف، اتنی محنت
سب سے پہلی مشقت تو یہ ہوگی کہ اٹھ کر دیکھنا پڑے گا کہ لوازمات موجود ہیں یا منتیں کرنا پڑیں گی۔گڈنیس گریشئیس می! شگفتہ بٹیا کہیں آپ نے کوچہ آلکساں کی رکنیت تو اختیار نہیں کر لی؟ اس میں کون سی مشقت نظر آ رہی ہے آپ کو؟
بس اسی خوف سے وہاں رکنیت کے بارے میں ابھی تک ہم نے خود نہیں سوچا اور اس پر طرہ یہ کہ ہم ٹھہرے نرے کاہل شخص، اب بھلا رکنیت کی کون سوچے!
ہم نے جب جرمنی میں یہ ڈش بنائی تھی تب قصہ اس کے بر عکس تھا۔ ہمارے ذہن میں کوئی مخصوص پکوان نہیں تھا، بس میز بان سے پوچھا کہ ہم بھی مطبخ میں آ کر کچھ پکائیں؟ انھوں نے کہا کہ صد بسم اللہ، تو ہم نے ان کا ریفرجریٹر کھول کر جھانکا کہ کیا کچھ موجود ہے اور ان سے کیا کچھ بن سکتا ہے۔ بس ایسے میں بہت پہلے کی دیکھی ہوئی یہ ترکیب ذہن میں آئی اور ہم نے سارے لوازمات نکال کر علیحدہ کر لیے اور ان کی تیاری شروع کر دی۔سب سے پہلی مشقت تو یہ ہوگی کہ اٹھ کر دیکھنا پڑے گا کہ لوازمات موجود ہیں یا منتیں کرنا پڑیں گی۔
باقی مشقتیں اس کے بعد پیش آئیں گی۔
اپنی معرفت چھپا کے رکھیں سعود بھائی، اس درجہ پہنچی ہوئی معرفت پر خود کار رکنیت مل جاتی ہے وہاں!بس اسی خوف سے وہاں رکنیت کے بارے میں ابھی تک ہم نے خود نہیں سوچا اور اس پر طرہ یہ کہ ہم ٹھہرے نرے کاہل شخص، اب بھلا رکنیت کی کون سوچے!
دو تین ہفتے انتظار کر لیتے تو اکتوبرفیسٹ بھی ہو آتے۔بہر کیف ہم اگلے ہفتے پھر جرمنی جانے والے ہیں۔
ہم تو کانفرینس کی تاریخوں کے تابع ٹھہرے!دو تین ہفتے انتظار کر لیتے تو اکتوبرفیسٹ بھی ہو آتے۔
تفصیل پلیزدو تین ہفتے انتظار کر لیتے تو اکتوبرفیسٹ بھی ہو آتے۔
کہاں ہے کانفرنس؟ہم تو کانفرینس کی تاریخوں کے تابع ٹھہرے!
تفصیلات پلیزہم تو کانفرینس کی تاریخوں کے تابع ٹھہرے!
میونخ میں ہر سال فیسٹیول ہوتا ہے ستمبر اکتوبر میں۔تفصیل پلیز