ابن سعید
خادم
Pahar - Wikipedia, the free encyclopediaبقول میرے یہ بارہ بجے کے بعد شروع ہوتا ہے
Pahar - Wikipedia, the free encyclopediaبقول میرے یہ بارہ بجے کے بعد شروع ہوتا ہے
اوہ!! ہم بھی دوپہر ہی لکھنا چاہ رہے تھے۔ آنکھوں میں ointment لگا چکے تھے تو پتہ نہیں کیا غلط سلط لکھ دیا۔سہ پہر تو شاید عصر کے آس پاس کے وقت کو کہتے ہیں۔
زبردست!! یہ پروگرام کتنے دن پر مشتمل ہو گا ؟؟خزاں اور پت جھڑ کا موسم آ رہا ہے تو کیمپنگ اور ہائکنگ کا ارادہ ہے۔
تین چار دنیہ پروگرام کتنے دن پر مشتمل ہو گا ؟؟
روداد اور تصاویر کا انتظار رہے گا۔تین چار دن
ابھی تو ڈریگنکون اور چیہولی ایگزبٹ کی تصاویر بھی اپلوڈ نہیں کیں۔روداد اور تصاویر کا انتظار رہے گا۔
ابھی تو ڈریگنکون اور چیہولی ایگزبٹ کی تصاویر بھی اپلوڈ نہیں کیں۔
ارادہ تو ہے۔ امید ہے ڈریگنکون کی آج یا کل پوسٹ ہو جائیں اگر وقت نکلا تو۔اگر تصاویر کے اشتراک کا ارادہ ہے تو جلد کر دیں، اگر نہیں ہے پھر تو نہیں ہو سکتیں..
دوپہر بخیر
مسنگ یو اپیا لوگ!یہ اتنی بڑی خبر ہے کہ بغیر کہے ہتھیار ڈال رہی ہوں اور دعا کا کہنے کی ضرورت نہیں کہ آپ ہمیشہ سے میری دعا میں شامل رہتی ہیں چاہے غیر حاضری کا غوطہ کتنا ہی طویل کیوں نہ ہو.
صبح بخیر شگفتہ. میں اپڈیٹ کی منتظر رہوں گی.
میں ٹھیک ہوں لاریب، اللہ کا شکرشام بخیر سیدہ شگفتہ آپی!! کیسی ہیں آپ؟؟
کیا حال عائش، کہاں ہیں اور کیا مصروفیات چل رہی ہیں؟مسنگ یو اپیا لوگ!
شام بخیرشام بخیر شگفتہ اپیا کیا حال ہے آپ کا؟
الحمداللہ میں بھی ٹھیک ہوں گھر پر ہی ہوتی ہوں مجھے اور کیا مصروفیات ہو سکتی ہیں میریشام بخیر
میں ٹھیک ہوں ، اللہ کا شکر
آپ کیسی ہیں، کیا کچھ مصروفیات ہیں؟
میں بھی۔ کیسی ہیں عائشہ اور کہاں غائب ہو گئی ہیں؟مسنگ یو اپیا لوگ!
و علیکم السلامالسلام علیکم محفل کیا حال ہے آپ سب کا
اور گھر کی مصروفیات؟الحمداللہ میں بھی ٹھیک ہوں گھر پر ہی ہوتی ہوں مجھے اور کیا مصروفیات ہو سکتی ہیں میری