لاریب مرزا
محفلین
نہیں!! اور مزید کچھ دن نہیں جائیں گے۔ چھٹیاں صرف آپ کی یونیورسٹی میں تھوڑی نہ ہوتی ہیں۔لاریب مرزا آپا آپ بھی اسکول نہیں گئی.؟؟
نہیں!! اور مزید کچھ دن نہیں جائیں گے۔ چھٹیاں صرف آپ کی یونیورسٹی میں تھوڑی نہ ہوتی ہیں۔لاریب مرزا آپا آپ بھی اسکول نہیں گئی.؟؟
اسے کہتے ہیں نہلے پہ دہلا!!!نہیں!! اور مزید کچھ دن نہیں جائیں گے۔ چھٹیاں صرف آپ کی یونیورسٹی میں تھوڑی نہ ہوتی ہیں۔
آپ کی چھٹیاں کیوں ہے؟؟نہیں!! اور مزید کچھ دن نہیں جائیں گے۔ چھٹیاں صرف آپ کی یونیورسٹی میں تھوڑی نہ ہوتی ہیں۔
یہ کھانے کی چیز ہوتی ہے؟؟اسے کہتے ہیں نہلے پہ دہلا!!!
نہیں لگانے کی...یہ کھانے کی چیز ہوتی ہے؟؟
سید صاحب کیا حال ہے؟دوپہر بخیر...
خان صاحب اللہ کا شکر ہے...سید صاحب کیا حال ہے؟
کراچی کا پروگرام بناتے ہیں. چھٹیوں میں.خان صاحب اللہ کا شکر ہے...
آپ سنائیں...
کرا چی کب آرہے ہیں...
اس دفعہ کی چھٹیوں میں آپ بھی بدر بھائی کی طرح محفلین سے ملاقات کے دورے پر نکل پڑیں...
کیا خیال ہے؟؟؟؟
وعدہ وہی جو نبھایا جائے...کراچی کا پروگرام بناتے ہیں. چھٹیوں میں.
سچ میں ارادہ ہے. آپ کو چھپنے کا موقع نہیں دیں گے.وعدہ وہی جو نبھایا جائے...
ہم چھپنے والے ہیں بھی نہیں...سچ میں ارادہ ہے. آپ کو چھپنے کا موقع نہیں دیں گے.
کھانے کا اچھا انتظام کرنا. ہم کچھ زیادہ ہی کھاتے ہیں.ہم چھپنے والے ہیں بھی نہیں...
مہمان کو اللہ کی رحمت سمجھتے ہیں...
بس رحمت برسنے کا ارادہ تو کرے..
کھانے کو بہت...کھانے کا اچھا انتظام کرنا. ہم کچھ زیادہ ہی کھاتے ہیں.
سید صاحب بہت جلد ملاقات ہوگی.کھانے کو بہت...
کھانے والا ہونا چاہیے...
ڈن...سید صاحب بہت جلد ملاقات ہوگی.