نیرنگ خیال
لائبریرین
جی نہیں۔ میں نے کوئی اور بیان نہیں دیا اس ضمن میں۔۔۔ میڈیا کی عادت ہے الفاظ توڑ موڑ کر بیان کرنا۔۔۔۔
یہ تو آپ بیان تبدیل کر رہے ہیں ذوالقرنین بھائی، محتاط رہیں ویسے کیونکہ محمد احمد بھائی بیانات تبدیل کرنے والوں کو تلاش کر رہے ہیں ان دنوں