صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ خاموش حکایت لکھیں۔ اس سے سب ملزم خاموش رہیں گے۔ آخر بڑے ڈان نے کھلا تو نہیں چھوڑنا سب کو۔ :)
مہلت کے اختتام پر فرضی ترقی کی رپورٹ جمع کرا کر مزید مہلت لے لی جائے۔ اور عملدرآمد نہ ہونے کی بہترین سی وجہ بھی لکھی جائے۔ :p

تھینکس بھائی، اسی طرح ہی کرنا ہے۔ :happy:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
تھینکس بھائی، اسی طرح ہی کرنا ہے۔ :happy:
ان نقاط کو ذہن نشین کر کے لکھیئے گا
تمام ملزمان کی خامیاں اور کوتاہیاں
اسکے بعد انکو مجرم قرار دیا جانا
سخت سے سخت سزا کا سنانا
بعد میں کچھ شکوک کا فائدہ دے کر زیادہ بولنے والے مجرمین کو رعایت دینا
اگر کوئی ملزم بڑے ڈان پر انگلی اٹھائے تو اسے ابو الکلام کی کتابیں لکھنے کا کام دینا
آخر میں اس کٹھن کام کے بعد تھکان اتارنے کے واسطے خود کو اک ہفتہ آرام کا کہنا۔ اور اس پر عمل بھی کرنا۔۔۔
:p اور کہیں پھنس جانے کی صورت میں مجھے کبھی بھی آواز نہ دینا۔۔۔ :)
 
ہاہاہا
کس قدر مفید تجاویز ہیں :) :)
اور آخری تجویز کچھ یوں پڑھی جا رہی ہے کہ ہمیشہ آپ کو آواز دینی ہے :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاہاہا
کس قدر مفید تجاویز ہیں :) :)
اور آخری تجویز کچھ یوں پڑھی جا رہی ہے کہ ہمیشہ آپ کو آواز دینی ہے :)
ہیں۔۔۔۔ یہ عدالت ابھی تک چل رہی ہے۔۔۔ ملزمان تو عمر قید مقدے سے پہلے ہی کاٹ گئے۔۔۔۔۔۔ :)
اور آخری تجویز بالکل غلط پڑھ رہی ہیں آپ۔۔۔۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہیں۔۔۔ ۔ یہ عدالت ابھی تک چل رہی ہے۔۔۔ ملزمان تو عمر قید مقدے سے پہلے ہی کاٹ گئے۔۔۔ ۔۔۔ :)
اور آخری تجویز بالکل غلط پڑھ رہی ہیں آپ۔۔۔ ۔ :)

ہاں ناں ذوالقرنین بھائی، عدالتوں میں مقدمے جلد کہاں نمٹائے جاتے ہیں، بندے جہان سے گزر جاتے ہیں لیکن مقدمے چل رہے ہوتے ہیں :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Top