صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی، یہ کوچہ آلکساں یا کوچہ شاپراں نہیں ہے نا، اس لئے آسان ہوگا یہ سب کرنا :p
سیل کی بات آپ کئی جگہ کر چکی ہیں۔ دوسرا آپ ایک ہ جو استعمال کرتی ہیں، وہ عربی کا ہے جو اینڈرائیڈ کی بورڈ میں ہوتا ہے۔ میرے پاس بھی یہی مسئلہ ہوتا ہے۔ پھر فل سٹاپ بھی انگریزی والا، نقطہ سا :)

معلوماتی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کافی کا اپنا ٹیسٹ ہوتا ہے۔ مجھے ذاتی طور پر نارمل بلیک کافی پسند ہے جو یہاں Juhla Mokka کے برانڈ نام سے ملتی ہے۔ یہ ذائقہ مجھے اور کہیں نہیں ملا۔ البتہ کیفے نیرو مشہور اطالوی فرم ہے، ان کی کافی گذارا کرتی ہے۔ اگر میک ڈونلڈز کی کافی مل جائے تو میری پہلی چوائس ہوتی ہےو یسے :)

پہلی نظر میں اسے "مکا چوک" پڑھا :)

شاید وہاں مکا چوک پر بھی ملتی ہو کافی
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
10429835_10152174101762183_1003351555781755393_n.jpg

اسے تو ڈراؤنی کافی کہنا چاہیے، اس کے فوائد و نقصانات میں کیا کچھ شامل ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
اسے تو ڈراؤنی کافی کہنا چاہیے، اس کے فوائد و نقصانات میں کیا کچھ شامل ہے؟
ایک ہی فائدہ ہے جو سب نقصانات پر غالب ہے، کہ کافی کا اصل ذائقہ ملتا ہے :)
نقصانات یہ کہ اگر زیادہ بنا لی جائے تو اکثر دوست احباب دودھ یا چینی کی عدم موجودگی کا بہانہ تھام کر ساری کافی آپ کے حوالے کر دیتے ہیں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
قانون اخلاقی بھی ہے اور دنیاوی بھی اور مذہبی بھی، کہ کسی کے مذہبی جذبات مجروح نہیں کرنے چاہیئں۔ مکہ المکرمہ کو اس طرح سے بھی لکھا جاتا ہے

ھممم، تو کیا یہ ممکن نہیں کہ تصاویر میں کچھ لکھا ہوا نہیں دکھائیں؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ کون سی کافی پیتی ہیں؟؟؟ یا ہماری بس چائے چائے چائے۔۔۔ :)

میں بھی بس چائے چائے چائے لیکن آجکل صرف ایک بار چائے :)
کافی وہ جو گھر میں کوئی بھی بنائے، کافی کے لیے ضروری ہے کہ وہ کسی دوسرے نے محنت کی ہو بنانے میں اور ہمیں بھی پیش کر دی جائے :)
 
Top