صرف سچ بیتیاں

قیصرانی

لائبریرین
آج نبیل بھائی فن لینڈ آئے ہوئے ہیں، ہیلسنکی، تو ان سے جا کر ملاقات کا شرف حاصل کیا :)

جی بالکل، یعنی اصلی تے وڈے نبیل بھائی :)
اچھا یہ بات ہے۔
پھر تو مبارک ہو آپ کو۔۔۔:)
ان کی ایک آدھ تصویر کھینچ کر پوسٹ کردیتے آپ۔۔۔:)
 
قیصرانی

لائبریرین
اسی لئے تو لکھا کہ مزید تفصیلات کے منتظر رہیئے کہ تفصیلات نبیل بھائی سے پوچھ کر ہی لکھوں گا کہ کہیں گستاخی نہ کر بیٹھوں :)
 
اسی لئے تو لکھا کہ مزید تفصیلات کے منتظر رہیئے کہ تفصیلات نبیل بھائی سے پوچھ کر ہی لکھوں گا کہ کہیں گستاخی نہ کر بیٹھوں :)
نبیل بھائی کچھ نہیں کہیں گے۔۔۔:)
وہ جدید اردو کے ہی نہیں تمام محفلین کے بھی بابا ہیں۔:)
 
ساجد

محفلین
لو جی "ہیل سنکی" سے لاہور کچھ کم تھا؟۔ ہم یہاں نبیل بھائی کے لئے "تلاشِ گمشدہ " کے اشتہار چلواتے رہے اور وڈے بابا جی فن لینڈ جا کر درشن دے آئے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
لو جی "ہیل سنکی" سے لاہور کچھ کم تھا؟۔ ہم یہاں نبیل بھائی کے لئے "تلاشِ گمشدہ " کے اشتہار چلواتے رہے اور وڈے بابا جی فن لینڈ جا کر درشن دے آئے :)
نہ جی نہ، درشن نہیں دے آئے۔ بلکہ درشنوں سمیت ابھی بھی موجود ہیں۔ جب انہیں کچھ فرصت ہوگی پراجیکٹ سے تو پھر دوبارہ حاضری دینے جانا ہے :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
دلی مبارکباد محترم بھائی
یہ درجہ بلند بلا شبہ نصیب سے ہی ملا ۔

برادر محترم، میں نہایت عام سا آدمی ہوں۔ یہ منصوربھائی کی محبت ہے کہ انہوں نے مجھے اس عزت کے قابل سمجھا اور طویل سفر کرکے صرف مجھ سے ملاقات کے لیے ہیلسنکی تشریف لائے۔

میری زندگی کا سچا اور ناقابل فراموش واقعہ، آج جدید بابائے اردو یعنی نبیل بھائی سے میری ملاقات

تفصیل کے لئے اس دھاگے کو اور دیگر بھی دھاگوں کو پڑھتے رہیئے :)

چھوٹے بھائی، یہ ملاقات یقیناً میرے لیے بھی ناقابل فراموش واقعہ ہے۔ تم سے مل کر دلی خوشی ہوئی۔ دل تو چاہتا تھا کہ مزید ملاقاتیں رہتی لیکن آنے والے دنوں میں کام سے مہلت ہی نہیں ملی۔ بہرحال زندگی رہی تو انشاءاللہ آئندہ بھی ملاقات کا موقعہ ملتا رہے گا۔ :)
 
نبیل

تکنیکی معاون
لو جی "ہیل سنکی" سے لاہور کچھ کم تھا؟۔ ہم یہاں نبیل بھائی کے لئے "تلاشِ گمشدہ " کے اشتہار چلواتے رہے اور وڈے بابا جی فن لینڈ جا کر درشن دے آئے :)

برادرم ساجد، آپ دوستوں سے ملاقات کا یہ موقع گزرنے کا افسوس رہے گا۔ :(
ہیکسنکی کیا خوب شہر ہے۔ لیکن نئیں ریساں او شہر لہور دیاں۔۔ :)

اسی لئے تو لکھا کہ مزید تفصیلات کے منتظر رہیئے کہ تفصیلات نبیل بھائی سے پوچھ کر ہی لکھوں گا کہ کہیں گستاخی نہ کر بیٹھوں :)

جناب آپ خوشی سے تفصیلات لکھیں۔ بس دو بھائیوں نے بیٹھ کر گپ شپ ہی تو لگائی تھی۔ :)
 
باسم

محفلین

قیصرانی

لائبریرین
برادر محترم، میں نہایت عام سا آدمی ہوں۔ یہ منصوربھائی کی محبت ہے کہ انہوں نے مجھے اس عزت کے قابل سمجھا اور طویل سفر کرکے صرف مجھ سے ملاقات کے لیے ہیلسنکی تشریف لائے۔

چھوٹے بھائی، یہ ملاقات یقیناً میرے لیے بھی ناقابل فراموش واقعہ ہے۔ تم سے مل کر دلی خوشی ہوئی۔ دل تو چاہتا تھا کہ مزید ملاقاتیں رہتی لیکن آنے والے دنوں میں کام سے مہلت ہی نہیں ملی۔ بہرحال زندگی رہی تو انشاءاللہ آئندہ بھی ملاقات کا موقعہ ملتا رہے گا۔ :)
بہت شکریہ نبیل بھائی۔ پتہ ہے بات کیا ہے کہ ڈیڑھ سو کلومیٹر سارا تھا فاصلہ ہیلسنکی تک، پچہتر کلومیٹر میں نے کیا، پچہتر گاڑی نے۔ ذرا بھی تھکن نہیں ہوئی :) میں تو ابھی سے امید لگائے بیٹھا ہوں کہ آپ سے پھر کب ملاقات ہوتی ہے اور باتیں ہوتی ہیں۔ اس بار بھی بتائیے گا کہ کب تشریف آوری ہو رہی ہے جناب :)

مسنگ یو برادر :)
 
قیصرانی

لائبریرین
برادرم ساجد، آپ دوستوں سے ملاقات کا یہ موقع گزرنے کا افسوس رہے گا۔ :(
ہیکسنکی کیا خوب شہر ہے۔ لیکن نئیں ریساں او شہر لہور دیاں۔۔ :)

جناب آپ خوشی سے تفصیلات لکھیں۔ بس دو بھائیوں نے بیٹھ کر گپ شپ ہی تو لگائی تھی۔ :)
ہیلسنکی کو پسند کرنے کا شکریہ اور واقعی لہور کی کوئی ریساں نہیں

لیں جی، کر لیں گل۔ ہم نے تو گپ شپ ہی کی تھی، اس لئے تفصیل کے گیند آپ کے کورٹ میں رکھ دی کہ آپ کچھ بتائیں کہ میں تو اتنا کچھ بولا کہ کچھ یاد ہی نہیں۔ بعد میں سوچتا رہا کہ فلاں بات رہ گئی اور فلاں بات رہ گئی اور فلاں جگہ آپ کو لے جاتا اور فلاں جگہ لے جاتا :)
 
باباجی

محفلین
سوچ لیجئے محترم بھائی
یہ " بھار" بہت بھاری ہوتے ہیں ۔
کہیں اس کسان والی کہاوت سچ نہ ہو جائے کہ
" میں تو کمبل چھوڑتا ہوں مگر کمبل مجھے نہیں چھوڑتا ۔ "
مذاق برطرف اگر واقعی آپ کو دل چسپی ہے اور آپ بنا کسی مفاد کی غلامی کے صرف اپنے تجسس کی تسکین چاہتے ہیں ۔
اور ایسی تسکین جو آپ کے تجسس کو بھی سیراب کر دے ۔ اور آپ کسی ایسی نقصان دہ نشانی سے بھی بچ سکیں ۔
جو آپ یا آپ سے منسلک آپ کی عزیز ہستیوں کے لیئے کسی پچھتاوے کا سبب بنے ۔
اللہ آپ اور آپ سے منسلک سب ہستیوں کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔ آمین
اگر تو میں آپ کی جانب کوئی ملاقاتی روانہ کروں تو میرے لیئے اسے زاد راہ دے دینا بہت آسان ہے ۔
مگر آپ کے لیئے اس کی میزبانی بہت گراں اور مشکل ثابت ہو گی ۔
آسان طریقہ یہی ہے کہ آپ تہجد شروع کر دیں ۔ اور تہجد کے بعد سورہ الجن کی تلاوت اپنا معمول بنا لیں ۔
اور نیت جناب ابراہیم علیہ السلام والی قائم رکھیں ۔ جو کہ اس کلمے کی بنیاد تھی ۔
(رب ارنی کیف تحی الموتی ) ان شاءاللہ آپ مقصود پا لیں گے ۔
اگر حقیقت میں کرنے کا ارادہ ہو تو براہ مہربانی آگاہ ضرور کر دیجئے گا ۔

شاہ جی آپ بلا وجہ بھینس کے آگے بین بجاتے ہیں :)
ملحدوں سے تو ایسی مخلوقات بھی پناہ مانگتی ہیں :ROFLMAO:
گستاخی کی معافی چاہوں گا شاہ جی
انانیت میں لتھڑے بے قدروں اور پراگندہ سوچ والے لوگوں کے سامنے ایسی بات نا کیا کریں
 
Top