آٹھ گاؤں کا چودھری ، بارہ گاؤں کا راؤ
اپنے کام نہ آؤ تو ایسی تیسی میں جاؤ مطلب۔۔۔۔کوئی آدمی خواہ کتنا ہی بڑا اور صاحب وسائل ہو اگر کسی کے کام نہیں آتا تو اس کا ہونا نہ ہونا برابر ہے
اسکا مطلب پتہ ہے شمشاد بھائی ۔۔اگر نہیں تو۔۔۔۔۔میں بتاتا ہوں
جب کوئی آدمی اپنے سے بڑے اور طاقتور انسان کے مقابل کھڑ ا ہوجائے تو اسکو کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یا کوئی انسان اپنی طاقت سے بڑا کام کرنے کی کوشش کرے اسکو بھی کہتے ہیں