تجمل حسین
محفلین
ایسا بہت مشکل ہے کیونکہ کوئی ممبر کہیں سے ہے اور کوئی کہیں سے۔میرے خیال میں ٹیم کو آپس میں چیزیں بھی ایکسچینج کرنیں چاہیں اگر ممکن ہو تو، جیسے اس وقت تجمل صاحب کے پاس مائیک نہیں ، یا @پروفیسر ایم رضا صاحب کے پاس لیپ ٹاپ نہیں اگر ٹیم ممبرز آفورڈ کر سکیں یا ان کے پاس ایکسٹرا ہو تو شئیر کریں ،آپشن دے رہا ہوں زبردستی نہیں
ایسا کریں کہ تجمل حسین سے کہہ کر انکا لیپ ٹاپ پروفیسر ایم رضا صاحب کو بھجوا دیں۔ اسکے بدلے انسے مائک وصول کر لیں۔
میرے پاس لیپ ٹاپ نہیں ہے۔
میرے پاس تو کام کررہا ہے۔پہلا ربط کام نہیں کر رہا؟
http://astream.com