کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

جیہ

لائبریرین
نہ صرف یاد داشت بلکہ آپ کی بہت سی باتیں اچھی نہیں ۔ :blushing:
ویسے یاداشت غلط ہے درست املا دو دال کے ساتھ یاد داشت ہے
 

فہیم

لائبریرین
سوچتا ہوں اس بارے میں فہیم کی بھی شادی ہوگئی ، ورنہ اس کو اپنا ہم خیال بنا لیتا ۔ ویسے میرا ہم عمر ابھی زین باقی ہے ۔ اس سے رابطہ رکھنا پڑے گا ۔ :D
ویسے ظفری بھائی اب تو واقعی بس کرلیں :)
یاد رہے میں سفر کرنے والی "بس" کی بات نہیں کررہا
زندگی کے سفر کی بات کررہا ہوں :)
 
نہیں۔۔۔ ۔

عموما اب مردوں جی شادی 25 سال کی عمر کی بعد ہوتی ہے اور لڑکیوں کی 16 سے 20 کے درمیاں۔۔۔ ۔۔ تو جلدی کس کو ہوئی:)
ارے پر لڑکیاں یوں دُہایاں تو نہیں ناں ڈالتی پھرتیں ہر جگہ :) :) :)
اور اِن حضرات کو دیکھیں، جہاں مل بیٹھے وہیں رونا شروع :p
 
Top