سس ۔۔ جس دن مل گئی تو سب سے پہلے آپ کو بتاؤں گا ۔شریمتی کیا ہوتا ہے
ایک ایسی خاتون ، جو مسز بننے جا رہی ہو ۔دوسرے لفظوں میں مسز یا بیوی بھی کہہ سکتے ہیں ۔پر کس چیز کا نام ہے بھیا
اپسسس اب سمجھ گئی بھیاایک ایسی خاتون ، جو مسز بننے جا رہی ہو ۔دوسرے لفظوں میں مسز یا بیوی بھی کہہ سکتے ہیں ۔
اب سمجھ گئیں ہیں تو اپنے بھیا کے لیئے کچھ تگ دو کروناں کہ شمشاد بھائی کا شادی کا دفتر کسی کام کا نہیں ۔اپسسس اب سمجھ گئی بھیا
پروفیسر بھائی، یہ اتنے پرانے گانے لگانے سے تو تمہاری عمر کا پول نہ کھل جائے؟ مجھے تمہاری فکر نہیں لیکن چونکہ تمہاری اور میری دوستی اتنی گہری ہے کہ لوگ میری عمر بھی نہ جان جائیں
دوستی تو میری شمشاد بھائی سے بھی ہے ۔ مگر میرے ابو ان کو انکل کہتے تھے ۔ اس کا کیا مطلب ہوا کہ میں ان کی عمر کا ہوگیا ۔پروفیسر بھائی، یہ اتنے پرانے گانے لگانے سے تو تمہاری عمر کا پول نہ کھل جائے؟ مجھے تمہاری فکر نہیں لیکن چونکہ تمہاری اور میری دوستی اتنی گہری ہے کہ لوگ میری عمر بھی نہ جان جائیں
بس یار، اللہ سے یہی دعا ہے کہ تمہارے ہاتھ جلد از جلد پیلے ہو جائیں۔ مجھے بڑی فکر ہے تمہاری۔ کہیں میری طرح تمہاری عمر بھی نہ گذر جائےدوستی تو میری شمشاد بھائی سے بھی ہے ۔ مگر میرے ابو ان کو انکل کہتے تھے ۔ اس کا کیا مطلب ہوا کہ میں ان کی عمر کا ہوگیا ۔
ویسے میرے تو کئی گواہ ہیں۔مگر تمہارے بیان کے بعد تمہاری عمر کچھ مشکوک ہوگئی ہے ۔
بس لگتا ہے کہ میرا بیڑا اب پار ہو جائے گا کہ مجھے کسی نجومی نے بتایا تھا کہ جب کوئی بزرگ کنوارہ ر تمہارے ہاتھ پیلے ہونے کی دعا دے تو سمجھ لینا تم شادی شہداء میں جلد ہی شامل ہوجاؤگے ۔بس یار، اللہ سے یہی دعا ہے کہ تمہارے ہاتھ جلد از جلد پیلے ہو جائیں۔ مجھے بڑی فکر ہے تمہاری۔ کہیں میری طرح تمہاری عمر بھی نہ گذر جائے
پھر تو ہو گیا تمہارا کام۔ تمہیں کس نے کہا کہ میں کنوارہ ہوں؟ شدہ شدہ ہونے کے بعد محض شدہ رہ گیا ہوںبس لگتا ہے کہ میرا بیڑا اب پار ہو جائے گا کہ مجھے کسی نجومی نے بتایا تھا کہ جب کوئی بزرگ کنوارہ ر تمہارے ہاتھ پیلے ہونے کی دعا دے تو سمجھ لینا تم شادی شہداء میں جلد ہی شامل ہوجاؤگے ۔
یہ تم نے مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا ۔ تمہیں دیکھ دیکھ کر تو میں اپنی ڈھارس باندھتا تھا ۔پھر تو ہو گیا تمہارا کام۔ تمہیں کس نے کہا کہ میں کنوارہ ہوں؟ شدہ شدہ ہونے کے بعد محض شدہ رہ گیا ہوں
بہتر ہے کہ تم بھی ہاتھ دھو ہی لویہ تم نے مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا ۔ تمہیں دیکھ دیکھ کر تو میں اپنی ڈھارس باندھتا تھا ۔
پشتو میں کہتے ہیں۔۔۔ د خر پہ تندی کے محراب نہ ویسس ۔۔ جس دن مل گئی تو سب سے پہلے آپ کو بتاؤں گا ۔
مجھے پتہ تھا کہ اس کے بارے پشتو میں کوئی ایسا ہی لفظ ہوگا (بشکریہ مشتاق احمد یوسفی)پشتو میں کہتے ہیں۔۔۔ د خر پہ تندی کے محراب نہ وی