میں آپ لوگوں سے بات کیا کروں. روشن خیالی کا درس دینے والے اندر سے خود شدت پسند ہیں . جو اپنے مخالف کا درست نام نہ لے سکے . اس کی راگنیوں کو کوئی کیا قبول کرے گا .
مارتے رہیئے ٹکریں . ہو گا تو وہی جو خدا چاہے گا .
نائن الیون کے بعد یہ سب کھیل شروع ہوا . امریکی حکومت نے بغیر کو ثبوت پیش کیئے(جیسا کہ عراق کے ساتھ کیا گیا) افغانستان پر حملہ کر دیا
شدت پسندی کیا ہے؟ یہی نا کہ اپنی بات یا اپنے اصول دوسروں پہ زبردستی مسلط کرنا ۔
اس معیار پہ دیکھا جائے تو طالبان اور امریکہ ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔
اب تو ظلم اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ پاکستانی عوام قربانی کے اس بکرے کی مانند ہیں کہ انہیں امریکہ ذبح کرے یا طالبان ، ان کا جان سے جانا تو یقینی ہے۔
خدا کا خوف کرو اور اعتدال کی طرف پلٹو۔ طالبان بے حد سفاک ہیں ان کا پیر استاد امریکہ ہے ۔طالبان کا دین سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔
خوامخواہ الجھنے کا فائدہ نہیں ہے۔
افسوس کہ یہ کھیل اسی وقت شروع ہوا تھا جب امریکی سی آئی اے نے بینظٰیر اور اس وقت کی آئی ایس آئی کے جنریلیوں نے اپنی ناجائز اور حرام اولاد طالبان کو جنم دیا تھا۔
اس کے لیے ہم عام پاکستانی امریکہ، بے نظیر اور حمید گل کے تربیت یافتہ ان تمام جنریلوں پر لعنت کرتے ہیں۔
ان کی اس ناجائز و حرام اولاد کے ہاتھوںسب سے زیادہ قتل عام افغانستان اور پاکستان کی معصوم و مظلوم عوام کا ہوا ہے۔
یہ محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا کہ "جو جیسا ہوتا ہے ویسا ہی بولتا ہے."
یہ محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا کہ "جو جیسا ہوتا ہے ویسا ہی بولتا ہے."
تحریک طالبان باجوڑ ایجنسی کے امیرمولوی فقیر نے خواتین کے شناختی کارڈ بنوانے پر پابندی عائد کردی ہے۔تحصیل ماموند سے ایف ایم ریڈیو پر خطاب کرتے ہوئے مولوی فقیر محمد نے کہا کہ خواتین کے شناختی کارڈنہیں بنائے جائیں گے۔ اور جو بھی بے حیائی کو فروغ دے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔جو اِن احکامات پر عمل نہیں کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
جناب پوری خبر میں منشیات فروشی کو بھی بند کر دیا ہے اس کا ذکر نہیں کیا آپ نے