ماوراء
محفلین
اور بتاؤ نا۔۔ یہ تو کچھ بھی نہیں تھا۔ کون لوگ(فرشتے) ہیں۔۔ جو ابھی اس دھاگے پر نہیں آئے اور طالوت ان کا انتظار کر رہے ہیں؟باقی جوگ لوگ انہیں"بھائی" سمجھتے ہیں وہ ابھی تک اس دھاگے کی طرف آئے ہی نہیں
اور تفصیل بتاؤ یا اتنا کافی ہے