ماوراء
محفلین
آپ کو وہی کرنا ہے جو پہلے کرتے آئے ہیں۔۔۔ طالوت کے اوتار اور دستخط کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کرنا ہے۔ آئیں دیکھتے ہیں کہ طالوت کے اوتار اور دستخط کیا ہیں۔
طالوت کا اوتار: (کیا یہ ان کی اپنی تصویر ہے؟)
طالوت کے دستخط:
ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا۔۔۔اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار بن گئے
مزید۔۔۔دستخط میں نبیل بھائی کا پوسٹ کیا ہوا ایک کالم کا لنک ہے۔ جس کر کھولنے پر طالوت کا پیغام سامنے آ جاتا ہے۔
میں بھی کہوں کہ محفل پر اتنا سکون کیوں ہے۔۔ اب پتہ چلا طالوت دو دن سے غائب ہیں۔ خیر جہاں بھی ہیں۔۔ اب آ جائیں۔۔۔!

لنک:
میرے فوجی جواں جراتوں کے نشاں !
طالوت کا اس تھریڈ پر پیغام:
طالوت کا موڈ:
مزید اگر آپ ان کی پروفائل دیکھیں تو۔۔۔اپنی دلچسپوں کے بارے میں لکھتے ہیں:
کتابیں پڑھنا اور بک بک کرنا۔
میرے فوجی جواں جراتوں کے نشاں !
طالوت کا اس تھریڈ پر پیغام:
میرے فوجی جواں جراتوں کے نشاں !
جہاں یہ تحریر اس عظیم سرفروش کر خراج عقیدت پیش کرتی ہے وہیں مجھ سے کمزور اور متزلزل ارادوں کے مالک ، ناکامیابیوں پر مایوسیوں میں گھرے افراد کے لیئے ٹانک بھی ہے ۔۔۔
شکریہ رؤف کلاسرہ ! شکریہ نبیل !
وسلام