طالوت
محفلین
معلوم ہوتا ہے میرے اوتار وغیرہ سے متعلق سب سے پرجوش یا تو زین ہے یا پھر آپہممممم طالوت کی باری آئی رے آئی رے
اوتار میں جس انداز سے اشٹائل (پوز)مارا ہے اس سے تو لگتا ہے کہ کافی نوابی ٹھاٹھ باٹھ ہیں ۔کچھ بے تکلف بھی ہیں
دستخط کا مطلب تو مجھے بھی جاننا ہے ویسے میرے خیال سے اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک اور شعر کی صورت میں
رنج سے خوگر ہو انسان تو مٹ جاتا ہے رنج
مشکلیں اتنی پڑیں مجھ پر کہ آسان ہو گئیں
"طالوت کی باری آئی رے آئی رے "
نوابی ٹھاٹھ باٹھ بھئی ہم تو جہاں سے اٹھتے ہیں خاک جھاڑتے ہوئے اٹھتے ہیں ۔۔
دستخط کا مطلب کسی حد تک آپ سمجھ ہی گئی ہیں
شکریہ توجہ دینے کا
وسلام