محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
اگر ہمیں خود فارسی آتی تو کیا غالبؔ لے مصرعے کا ’’کوور‘‘ لینا پڑتااوہ آپ تھے بھائی۔۔۔پہلے پتا ہوتا تو آپ سے ہی کہہ دیتی کہ ترجمہ بھی بتا دیں تو فارسی سے بھی تھوڑی شناسائی ہو جائے گی ۔۔۔
اگر ہمیں خود فارسی آتی تو کیا غالبؔ لے مصرعے کا ’’کوور‘‘ لینا پڑتااوہ آپ تھے بھائی۔۔۔پہلے پتا ہوتا تو آپ سے ہی کہہ دیتی کہ ترجمہ بھی بتا دیں تو فارسی سے بھی تھوڑی شناسائی ہو جائے گی ۔۔۔
آمیناللہ پاک آپ کی والدہ صاحبہ کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور جن جن کے والدین سلامت ہیں انہیں والدین کے فیوض و برکات سے زیادہ سے زیادہ وصول کرنے کی توفیق عطاء فرمائے
یوں شعر تو کہتا تھا میں کچھ سوچ کے یارونصیب میں لکھا نصیب والوں کے
یہ جوتیوں کی مار لاتیں گھونسے
راحل بھائی دیکھیے گا عروض پر تول کر لایا ہوں۔۔۔
یہ حرف جو بھونے ہیں، ذرا مجھ کو کھلانایوں شعر تو کہتا تھا میں کچھ سوچ کے یارو
یہ شعر فقط حرف بھنانے کے لیے ہے
اللّه راحل بھائی مجھے بھی فارسی نہیں آتی ۔۔۔ پر میرے ساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ میں مصرع بھی نہیں بنا پاتی ۔۔۔اگر ہمیں خود فارسی آتی تو کیا غالبؔ لے مصرعے کا ’’کوور‘‘ لینا پڑتا
یہی تو بس مشکل ہے
خود کو بھی سمجھا دینا
بس خاموش رہنا اور
آنکھوں سے بتا دینا
دھیرے سےقدم رکھ کر
چراغِ شب بجھادینا
کوئی آہٹ نہ پیدا ہو
نہ کوئی صدا دینا
سلیقے دے ردا دے دو
اور اسکو نہ ہلا دینا
دردِ دل سلایا ھے
نہ پھر اسکو جگا دینا
بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔نوازش
اپنی جانب ہی چل پڑا ہوں میںیہی تو بس مشکل ہے
خود کو بھی سمجھا دینا
بس خاموش رہنا اور
آنکھوں سے بتا دینا
دھیرے سےقدم رکھ کر
چراغِ شب بجھادینا
کوئی آہٹ نہ پیدا ہو
نہ کوئی صدا دینا
سلیقے دے ردا دے دو
اور اسکو نہ ہلا دینا
دردِ دل سلایا ھے
نہ پھر اسکو جگا دینا
ابھی گزرا ہے لَب بستہ جو تیرے سامنے سےیہی تو بس مشکل ہے
خود کو بھی سمجھا دینا
بس خاموش رہنا اور
آنکھوں سے بتا دینا
دھیرے سےقدم رکھ کر
چراغِ شب بجھادینا
کوئی آہٹ نہ پیدا ہو
نہ کوئی صدا دینا
سلیقے دے ردا دے دو
اور اسکو نہ ہلا دینا
دردِ دل سلایا ھے
نہ پھر اسکو جگا دینا
ہائیکویہی تو بس مشکل ہے
خود کو بھی سمجھا دینا
بس خاموش رہنا اور
آنکھوں سے بتا دینا
دھیرے سےقدم رکھ کر
چراغِ شب بجھادینا
کوئی آہٹ نہ پیدا ہو
نہ کوئی صدا دینا
سلیقے دے ردا دے دو
اور اسکو نہ ہلا دینا
دردِ دل سلایا ھے
نہ پھر اسکو جگا دینا
رب تو تیرا بھی وہی ہے میرا بھی وہیہائیکو
۔۔۔۔۔۔۔۔
آ جا گھروں بار
ویکھ منڈی بَزار
اللہ پالنہار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو اُلٹا مرا نقصان ہو گارب تو تیرا بھی وہی ہے میرا بھی وہی
پھر حالات میں زیر و زبر یہ کیسے
بہت عمدہ شعریہ عشق سکوں ہے تو سکوں کیوں نہیں ملتا"
ہم نے تو اسے پایا ہے اِک عشقِ بلاخیز
اس کا پہلا مصرع تو خالصةً میرا ہے۔ پر دوسرے مصرع میں استاد خلیل الرحمن جی کی نوازش ہے ۔۔۔بہت عمدہ شعر
یہ بے ساختہ اعتراف بھی خوب ہے۔اس کا پہلا مصرع تو خالصةً میرا ہے۔ پر دوسرے مصرع میں استاد خلیل الرحمن جی کی نوازش ہے ۔۔۔