محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
پخیر راغلےمیں پہلے والی بنت حوا نہیں ہوں محترم، اس محفل میں نیا اضافہ ہوں
پخیر راغلےمیں پہلے والی بنت حوا نہیں ہوں محترم، اس محفل میں نیا اضافہ ہوں
اللہ اللہ، یہ پشتو ہے کیا؟ بھائی میری تو اردو بھی برے حالوں میں ہے پشتو سے پریشان ہو جاوں گی۔پخیر راغلے
یہاں ہم آئے ہیں پھر سے سلام لے لیجےاول تو ہوئے حاضر تاخیر سے ہیں
اوپر سے نوازش بھی چشم پوشی کی؟
یوں تو مرے مزاج میں غفلت بہت رہیاول تو ہوئے حاضر تاخیر سے ہیں
اوپر سے نوازش بھی چشم پوشی کی؟
یہ تو سچ ہے کہ وقت جاتا ہےیعنی کہ وقت بدلا اور ہم بچھڑ گئے
دیکھو افق پہ لیکن دو وقت مل گئے
واہ واہ
دعوتِ عام ہے رندو! کھل کے پی لو
اصول اس لڑی کا ہے زبیر جی یہ سادہ سادوستوں میں شمار کس نے کیا؟
اس قدر اعتبار کس نے کیا؟
جادۂ گمشدہ تھے ہم لیکن
یہ ہمیں اختیار کس نے کیا؟
کرنا کیا ہے ؟
بیت بازی کا کھیل ہے۔ لیکن اس کھیل میں یہ شرط ہے کہ شعر اپنا اپنا ہو۔کرنا کیا ہے ؟
امین شارق ! اب آپ شعر کے آخری حرف "ن" سے اپنا کوئی شعر یہاں پر عنایت فرمائیںبہت دن بعد اب آیا تو دیکھا
یہاں ارکان نو مدعو ہوئے ہیں
دل یہ چاہتا ہے کہ سب بچھڑے یار آجائےتزئین اس لڑی کی پھر سے کریں یوں مل کر
کمھلائے سے چمن میں پھر سے بہار آ جائے