طبع زاد اشعار کی بیت بازی

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ کیسے موڑ پہ آکر ہوئے ہیں سب خاموش
کہ سانس لیں بھی تو اک شور پیدا ہوتا ہے
بہنا آپ اگر شعر کا ذرا حلیہ بدل دیں تو میرے خیال شعر کا رنگ ڈھنگ بدل سکتا ہے ذرا میری حقیر سی کاوش دیکھیں اگر پسند آئے تو :)
عجب خموشی ہے یا رب یہ چار سو میرے
کہ سانس بھی لوں تو اک شور ہو قیامت کا
 
مومن فرحین

واہ واہ ،۔۔ بہتر بھائی کر لیتی ہوں
 
Top