طبع زاد اشعار کی بیت بازی

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لگتا ہے محفلین اردو محفل کی ساری کاروائی فرائضِ منصبی سمجھتے ہوئے دفتری اوقات میں کرتے ہیں اور ویک اینڈ پر آرام فرماتے ہیں یا گھریلو معاملات سے نمٹتے ہیں😄
بندہ اپنے باس کا خطرہ مول لے سکتا ہے لیکن بیوی کا نہیں 😂😂😂
 
Top