اکمل زیدی
محفلین
واہ بھیا آپ تو خوب منجھ گئے ۔۔کمال است۔۔۔خوب ژ سے ژالہ باری بھی کردی آپ نے تو اک شعر میں۔۔ژولیدہ بیانی تھی وہ یا ژرفِ تخیل
میں بھول گیا تھا یہاں مژگاں کا جھپکنا
واہ بھیا آپ تو خوب منجھ گئے ۔۔کمال است۔۔۔خوب ژ سے ژالہ باری بھی کردی آپ نے تو اک شعر میں۔۔ژولیدہ بیانی تھی وہ یا ژرفِ تخیل
میں بھول گیا تھا یہاں مژگاں کا جھپکنا
اب ایک شعر اس کے ترجمے کا ہو جائے مجھ جیسے کم پڑھوں کے لیے😁😁ژولیدہ بیانی تھی وہ یا ژرفِ تخیل
میں بھول گیا تھا یہاں مژگاں کا جھپکنا
ایسے دیوانے نہیں ہوتے ہیںادب ملحوظ رکھتا ہوں ترا دیوانگی میں بھی
میں تیرا ذکر کرتا ہوں تو سَر اوپر نہیں کرتا
وحشت سے میرے دل کو یوں انجانا کر دیاایسے دیوانے نہیں ہوتے ہیں
اس قدر ہوش کی باتیں نہ کرو
نئے شعر بُن کے جو گرمائیں محفلاس سلطنت کے تخت پہ بیٹھے ہیں ایسے لوگ
جن کا اسے بنانے میں کچھ بھی لگا نہیں
وبا یہ عشق تک پہنچی یہاں بھی انفلیشن ہےاب اتنا بھی نہ میرے یار پُر اسرار ہو جاؤ
کہ آخر قلتِ عشّاق سے دو چار ہو جاؤ
یہاں قانون نابینا، یہاں منصف ہیں ظالم لوگوبا یہ عشق تک پہنچی یہاں بھی انفلیشن ہے
بڑھی تعداد عاشق کی پہ قدروں میں گراوٹ ہے
نادار ہی جب بٹے ہوئے ہوںیہاں قانون نابینا، یہاں منصف ہیں ظالم لوگ
یہاں پر کون سُنتا ہے کسی نادار کی باتیں
لگتا ہے محفلین اردو محفل کی ساری کاروائی فرائضِ منصبی سمجھتے ہوئے دفتری اوقات میں کرتے ہیں اور ویک اینڈ پر آرام فرماتے ہیں یا گھریلو معاملات سے نمٹتے ہیں😄لگتا ہے بیت بازی بھی ویک اینڈ منا رہی ہے😄
بندہ اپنے باس کا خطرہ مول لے سکتا ہے لیکن بیوی کا نہیں 😂😂😂لگتا ہے محفلین اردو محفل کی ساری کاروائی فرائضِ منصبی سمجھتے ہوئے دفتری اوقات میں کرتے ہیں اور ویک اینڈ پر آرام فرماتے ہیں یا گھریلو معاملات سے نمٹتے ہیں😄
یہ بات تو صحیح ہے وہ تو آٹھ دس گھنٹے کا ساتھ ہے پر نیک بخت سے تو عمر بھر کا ساتھ ہے 😊بندہ اپنے باس کا خطرہ مول لے سکتا ہے لیکن بیوی کا نہیں 😂😂😂
یہ کبھی رقص کناں نغمہ سرا ہوتے تھےبندہ اپنے باس کا خطرہ مول لے سکتا ہے لیکن بیوی کا نہیں 😂😂😂
گراں خواب شوہر سنبھلنے لگےیہ کبھی رقص کناں نغمہ سرا ہوتے تھے
یہ جو لب بستہ ہیں زوجہ کے ستائے ہوئے لوگ