آمینعبشہ کی نانو اور آپ کی پھپھو کی محنت سےان کا پیار واضح طور چھلک رہا ہے۔اللہ انہیں صحت و کامرانی سے نوازے۔(آمین)
لگتا ہے کہ آجکل بہت اچھا سلوک ہو رہا ہے گھر میں اسی لیے بےچاری عورتوں کی شامت آئی ہوئی ہے۔سگھڑ
تو یہ خواتین تو اب اچار بھی نہیں ڈالتیں کہ یہی کہہ دوں کہ یہ کیا اچار ڈالیں گی
یا خدایا فرحت کو چیز بنا دیاڈرانے والی چیز تو نہیں کوئی اور وجہ ہوگی
تو کلیئر بات کرنی تھی نا مجھے بھلا کہاں آتی ہے یہ اشاروں کی زباناچھا میں نے یہ پوچھا تھا میں سمجھا میں نے کراچی کمپنی میں جگہ کا پوچھا ہے جہاں یہ کام ہوتا ہے
جی جی بالکلہاہاہاہا اسے آپ امور سیاست داری کا نام بھی دے سکتی ہیں ویسے۔ خواتین کی محفل بہت بورنگ ہوتی ہے عام طور پر۔ اور خاص طور پر بے انتہا بورنگ
یہ کیسا نام رکھ لیا کچھ اور اچھا اچھا سا رکھتےیہ ابھی گزشتہ مہینے میں۔ یہ لوگ لاہور والے راحت بیکرز کا نام استعمال کر رہے تھے۔ اور ان سے انہوں نے اجازت لی ہوئی تھی کہ وفاق سے باہر نہیں بنائیں گے۔ لیکن قریباً ڈیڑھ سال پہلے انہوں نے اسلام آباد سے باہر بھی اک برانچ بنا لی۔ انہوں نے ان کو پہلے پیار سے سمجھایا۔ اور پھر مار سے۔ اب تہذیب نام کر لیا ہے
سفیلو کو نام تو وہی ہے۔ اور معیار بھی وہی رہے گا۔ کیوں کہ ٹیم تو ساری وہی ہے۔
جی فرحت آج بات ہوئی تھی اور آپ کا پیغام پہنچا دیا ہےچلیں اس کے لئے آپ کے پاکستان آنے کا انتظار کرتی ہوں اب۔
امی سے ضرور پوچھئے گا۔ اس کا بھی انتظار کروں گی۔
آپ نے تو یہ کہا تھا لیکن میں نے بھی تو سعود بھائی کو کوئی بات لگانی تھی ناں تو اپنے مطلب کا مطلب نکال لیا
تو پہلے کہنا تھا نا تاکہ اتنی زیادہ باتیں کرنے کا موقع ہی نا ملتا نین کوبالکل۔ میں نے بھی یہی کہنا تھا
کیوں بھلا؟لیکن آپ نے اب وہ کسر نکال لی ویسےاور کیا۔ کل سارا دن میں نہیں بولی یہاں۔
یہ ابھی ابھی پچھلے سال ہوا اور معیار اچھا ہے ابھی بھی۔ بس اصل راحت والوں نے اپنا نام استعمال کرنے سے منع کروا دیا اور اب پورے شہر میں جگہ جگہ 'تہذیب' آپ کے شہر میں کے اشتہار لگے پڑے ہیں
اب میں کیا کروں کہ میرا دل چاہ رہا ہے وہاں جانے کو
وزارت داخلہ کیطرف سے امن امان کی صورتحال کی بارہا یقین دہانی کے باوجود بھی آپ مشکوک ہیںلگتا ہے کہ آجکل بہت اچھا سلوک ہو رہا ہے گھر میں اسی لیے بےچاری عورتوں کی شامت آئی ہوئی ہے۔
تو آپ فرحت کو کوئی چیز ہی نہیں سمجھتیںیا خدایا فرحت کو چیز بنا دیا
بس ہماری باری ہی یہ ہونا تھا۔ باقی تو سب ٹھیک کی مالا جپ رہےتو کلیئر بات کرنی تھی نا مجھے بھلا کہاں آتی ہے یہ اشاروں کی زبان
اسی وجہ سے تو بات کر رہا کہ کچھ تو رنگ رہےجی جی بالکل
تبھی آپ محفل پر اس بورنگ محفل میں پائے جاتے ہیں زیادہ تر ابھی بھی مجھ سے اور فرحت سے چل رہی ہے نا یہ بورنگ بات چیت
تو راحت والوں نے اشتہار بھی اچھا بنایا نا۔۔۔ کہ ہمارا نا نام بدلا اور نا تہذیبیہ کیسا نام رکھ لیا کچھ اور اچھا اچھا سا رکھتے
نہیں تو ہم سے ہی مشورہ لے لیتے
عمدہ۔۔ جب آپ پاکستان آئیں گی تو آ کر پیجئے گا۔ دکان نہیں بدلی انہوں نےمجھے بھی انکا پینا کلاڈا اور بادام کھجور بہت پسند ہے۔ عمدہ ہے۔
جزاک اللہ تعبیر ۔ میں بھی ان شاءاللہ پتہ کرواتی ہوں اور آپ کے پیغام کا بھی انتظار رہے گاجی فرحت آج بات ہوئی تھی اور آپ کا پیغام پہنچا دیا ہے
امی بتا رہی تھیں کہ ماسیاں جو کام کرنے والی آتی ہیں نا ان سے پوچھا تھا انہوں نے کسی کو بھیجا تھا وہ گھر پر آتی تھی اور کپڑے لے جاتی تھی کڑھائی کرنے کے لیے
آپ بھی کسی کام کرنے والی سے پوچھیں یا پھر کراچی کمپنی میں ہی جو پیکو یا مشین کا کام کرتے ہیں نا کڑھائی کا ان سے پوچھا جا سکتا ہے۔باقی بہن کو لگا دیا ہے اس کام پر دیکھیں کب زرلٹ ملتا ہے پھر آپ کو ذاتی پیغام میں بھیج دونگی۔انشاءاللہ
ہان سعود کی تو صبح شام خیر لینی چاہیے لیکن وہ بھی سیانے ہیں ذرا جو پروں پر پانی پڑنے دیتے ہوں
متفق ۔ ایسا ہی لگ رہا ہے۔لگتا ہے کہ آجکل بہت اچھا سلوک ہو رہا ہے گھر میں اسی لیے بےچاری عورتوں کی شامت آئی ہوئی ہے۔
یا خدایا فرحت کو چیز بنا دیا
ایک اور ہٹ شاٹجی جی بالکل
تبھی آپ محفل پر اس بورنگ محفل میں پائے جاتے ہیں زیادہ تر ابھی بھی مجھ سے اور فرحت سے چل رہی ہے نا یہ بورنگ بات چیت
تو اور کیا۔ ان کے بورڈز پر لکھا ہوتا ہے۔ 'تہذیب بیکرز ۔ ہم سب کی' (تہذیب اتنا بڑا لکھا ہوتا ہے اور بیکرز باریک سا'۔ پہلی بار میں تو 'تہذیب ہم سب کی' لکھا نظر آتا ہے لیکن جب بیکرز پر نظر پڑتی ہے تو انسان سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ یہ اگر بیکرز ہے تو 'ہم سب کے' ہونا چاہئیے تھا۔ یا پھر بیکری ہوتی تو 'ہم سب کی' ہوتی۔یہ کیسا نام رکھ لیا کچھ اور اچھا اچھا سا رکھتے
نہیں تو ہم سے ہی مشورہ لے لیتے
یہ کافی گنجلک قسم کا سلسلہ ہے۔ اگر آپ چیز کے ساتھ بڑی لگا دیتے تو کچھ رعایت دی جا سکتی تھی لیکن چونکہ آپ نے جانتے بوجھتے ایک غلطی کی ہے اس لئے تمام معاہدے منسوخ کئے جاتے ہیں۔تو آپ فرحت کو کوئی چیز ہی نہیں سمجھتیں
دیکھیں گیانی یہ کیا سلسلہ ہے؟
اور پھر الزام خواتین کی صنف پر لگایا جاتا ہے کہ بہت بولتی ہیں اور بات کا رنگ بدل دیتی ہیں۔ اب پتہ چلا کہ کون ایسا کرتا ہےاسی وجہ سے تو بات کر رہا کہ کچھ تو رنگ رہے
جی۔ میں نے بھی یہی کہا ہے۔ آپ اور قیصرانیآپ اور قیصرانی خوب
وہی جس کو آپ نے آج کے دور میں اصول کی بات کرنے پر نصیحت کی تھی۔کون ہے کون ہے
بعد میں لوگ ایسے ہی کہتے ہیں۔یہ کوئی نئی بات نہیںہمیں کبھی کھانے کے لالے نہیں پڑے۔ ہم خود کفیل ہیں۔ وہ تو ویسے ہی کچھ سیکھنے کا موڈ تھا۔
خوش قسمتی ہے آپ کیہمارا صنعت وحرفت سے کیا لینا دینا۔ سوائے اسکے کہ جو بھی فرمائش کریں عموماً پوری ہو جاتی ہے
بیچارے لوگباس لوگ عمومی طور پر اچھے لوگ نہیں ہوتے اسی لیئے تو روز گھر سے ڈانٹ اور ماتحتوں سے غائبانہ گالیاں کھاتے ہیں۔
واقعی یہ لائن انتہائی عمدہ مثال ہےدیکھیں دیکھیں۔ یہ لائن اک بہت عمدہ مثال ہے۔
نہیں اس کیس میں یہ سفید جھوٹ ہی تھاسفید جھوٹ کے بعد یہ سہولت سفید سچ بولنے والوں کو بھی حاصل ہے۔
آپ نے خود ہی کہا تھا کہ ہلا نہیں جاتا۔ اب اس کے الٹ بات کر رہے ہیں تو کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ہےلو جی ہلتے ہیں تو واپس آتے ہیں۔ ورنہ وہیں نہ بیٹھیں رہے۔ اللہ اس قوم کی خواتین کو اردو محاورے کیوں نہیں آتے۔
ٹھیک ہے۔ معاہدوں کی منسوخی کے ساتھ ہی دستکاری کے لیئے کی جانے والی تمام پیش رفت بھی التواء کا شکار ہو جائے گی۔ ساری فون کالز واپسی کے سفر پریہ کافی گنجلک قسم کا سلسلہ ہے۔ اگر آپ چیز کے ساتھ بڑی لگا دیتے تو کچھ رعایت دی جا سکتی تھی لیکن چونکہ آپ نے جانتے بوجھتے ایک غلطی کی ہے اس لئے تمام معاہدے منسوخ کئے جاتے ہیں۔
بات کو خوبصورت کرنا اور زیادہ بولنا دو الگ الگ چیزیں ہیں۔اور پھر الزام خواتین کی صنف پر لگایا جاتا ہے کہ بہت بولتی ہیں اور بات کا رنگ بدل دیتی ہیں۔ اب پتہ چلا کہ کون ایسا کرتا ہے
خوب۔۔۔ عمدہ اور خود عمل نہیں کیا تھا۔وہی جس کو آپ نے آج کے دور میں اصول کی بات کرنے پر نصیحت کی تھی۔
معلوم تھا تو کہا کیوںبعد میں لوگ ایسے ہی کہتے ہیں۔یہ کوئی نئی بات نہیں
اللہ کا شکر ہےخوش قسمتی ہے آپ کی
متفقبیچارے لوگ
واقعی یہ لائن انتہائی عمدہ مثال ہے
نہیں اس کیس میں یہ سفید جھوٹ ہی تھا
اک سیانے نے کہا تھا کہ تضاد جتنا کھلا ہو اتنا اچھا ہوتا ہے۔آپ نے خود ہی کہا تھا کہ ہلا نہیں جاتا۔ اب اس کے الٹ بات کر رہے ہیں تو کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ہے
کوے سے پر اڑانے کاکس نے کہا ہمیں اردو محاورے نہیں آتے ۔ پَر کا کوا نہیں بنانے کا
نہیں ابھی معاہدہ منسوخ تو نہیں ہوا ناں۔ وہ تو ایک بات کی تھی۔ 'غیر مشروط طور' پر معاہدے کی منسوخی کی دھمکی 'واپس' لی جاتی ہے۔ یہ فیصلہ قوم کے وسیع تر مفاد میں کیا گیا ہے۔ٹھیک ہے۔ معاہدوں کی منسوخی کے ساتھ ہی دستکاری کے لیئے کی جانے والی تمام پیش رفت بھی التواء کا شکار ہو جائے گی۔ ساری فون کالز واپسی کے سفر پر
متفق۔ میں اور تعبیر پہلے والا کام کر رہے تھے اور آپ دوسرے والابات کو خوبصورت کرنا اور زیادہ بولنا دو الگ الگ چیزیں ہیں۔
خوب۔۔۔ عمدہ اور خود عمل نہیں کیا تھا۔
معلوم تھا تو کہا کیوں
اللہ کا شکر ہے
لو جی سیانے بھی اپنی پارٹی سے ڈھونڈ لیے۔ یہ تو ایک اور کُھلا تضاد ہو گیا۔
اس سے دستکاری کی صنعت کو بھی فروغ ملے گا۔ یہ بھی لکھنا تھانہیں ابھی معاہدہ منسوخ تو نہیں ہوا ناں۔ وہ تو ایک بات کی تھی۔ 'غیر مشروط طور' پر معاہدے کی منسوخی کی دھمکی 'واپس' لی جاتی ہے۔ یہ فیصلہ قوم کے وسیع تر مفاد میں کیا گیا ہے۔
فون کالز کا سفر جاری رکھا جائے اور اب تک کی پیش رفت سے آگاہ کیا جائے۔
لگتا نہیں صلح کا ارادہ ہے آپکا۔ سرحد پر سیز فائر کے بعد بھی حملے جاریمتفق۔ میں اور تعبیر پہلے والا کام کر رہے تھے اور آپ دوسرے والا
سابقہ ریکارڈ کے پیش نظر آپ پر اعتبار کر لیتے ہیںایسی کوئی بات نہیں۔ قولی اور عملی دونوں کام کئے تھے۔
پڑھی لکھی ہیں آپبس ایسے ہی۔ کہیں پڑھا تھا 'کہنے میں کیا حرج ہے'۔ سوچا عمل کر لیا جائے۔
تو کیا اس کے لیئے بھی نگراں کابینہ لاتےلو جی سیانے بھی اپنی پارٹی سے ڈھونڈ لیے۔ یہ تو ایک اور کُھلا تضاد ہو گیا۔
کوے اور صدارتی جانور میں فرق روا رکھا جائے۔کوے سے پر اڑائیں گے ناں تو کاٹ لے گا۔
سر مزید لاتا ہوں ڈھونڈ کردستکاری کے عمدہ نمونے، جن کے بارے میں یہ دھاگہ شروع کیا گیا تھا، کہاں رہ گئے؟
بالکل۔ اس سے دستکاری کی صنعت کو بہت فروغ ملے گا ان شاءاللہ۔اس سے دستکاری کی صنعت کو بھی فروغ ملے گا۔ یہ بھی لکھنا تھا
یہ حملہ تھوڑی تھا۔ یہ تو ذرا سی فرینڈلی فائر قسم کی چیز تھی۔لگتا نہیں صلح کا ارادہ ہے آپکا۔ سرحد پر سیز فائر کے بعد بھی حملے جاری
جیتے رہیں۔سابقہ ریکارڈ کے پیش نظر آپ پر اعتبار کر لیتے ہیں
پڑھی لکھی ہیں آپ
جی۔ لیکن اس سے پہلے اصلاحات بھی کرنی ہیں۔ ورنہتو کیا اس کے لیئے بھی نگراں کابینہ لاتے
بُری بات ۔کوے اور صدارتی جانور میں فرق روا رکھا جائے۔
شاباش۔ اب ٹھیک کام کر رہے ہیں ناں آپ۔ ویسے اگر آپ اپنے جملے ہی مکمل لکھ لیں تو ایک 'ہے' یا 'ہیں' کی جگہ آخر میں اتنا بڑا نوٹ لکھنے کی زحمت سے بچ جائیں۔نوٹ: ہےہےہےہےہے
ہیں ہیں ہیں ہیں
ضرورت کے مطابق استعمال کر لیجیئے
آپ دھاگے خراب نہیں کر رہی۔۔۔ الجھا رہیاب میں نہیں بولتی کچھ کہ ڈانٹ پڑ جانی ہے کہ جب دیکھو دوسروں کے دھاگے خراب کرتی ہے ۔
اس لیے اب میں پہلے ہی سے چپ،خاموش اور شٹ اپ ہوں
'ہے' کدھر ہے؟آپ دھاگے خراب نہیں کر رہی۔۔۔ الجھا رہی
ویسے میرے دھاگے میں اظہار خیال کی مکمل آزادی ہے۔ اور میں فرحت کیانی کی طرح غلطیاں بھی نہیں پکڑتا
آپکی ڈیوٹی بڑی سخت ہے'ہے' کدھر ہے؟
آپ کے دھاگے میں کیا پورے پاکستان میں اظہارِ خیال کی آزادی ہے۔ دیکھا نہیں کوئی الفاظ کے ڈرونز گرا رہا ہے تو کوئی مارچ کے۔
میں غلطیاں پکڑتی نہیں بلکہ گمشدہ الفاظ ڈھونڈ ڈھانڈ کر اصل جگہ پر بھیجا کرتی ہوں۔