عینی شاہ
محفلین
لاسٹ ائیر سمر میںتمہیں کب ملا تھا لیپ ٹاپ
لاسٹ ائیر سمر میںتمہیں کب ملا تھا لیپ ٹاپ
تھینکسپچھلے سال گرمیوں
مبارک ہو بچے
جملہ تو پورا کرنا تھابھئی مجھے بھی لیپ ٹاپ مل گیا۔۔۔ ۔
آپ نے کر دیا ورنہ مجھے یہی کرنا تھا۔۔۔جملہ تو پورا کرنا تھا
بھئی مجھے بھی لیپ ٹاپ مل گیا ایک کباڑی کی دکان سے
گریٹ مائینڈز تھنک آ لائیکآپ نے کر دیا ورنہ مجھے یہی کرنا تھا۔۔۔
پی ایم ایل این میں بھرتی ہوجائیںویسے یار یہ زیادتی ہے
مجھے اب تک نہیں ملا لیپ ٹاپ
میں ڈیلی کلمہ چوک انڈرپاس سے 2 مرتبہ گزرتا ہوں
اففف یہ دھاگہ کہاں سے مل گیا عینی؟اوہ عائشہ بہت مبارک ہو ۔۔ اب تم بھی مجھے دو مبارک اسی بات کی
تھینک یو بھیابہت بہت مبارک باد عائشہ
تھینک یو بہنابہت بہت مبا رک ہو بہنا
اس سال ملا بھیا؟بھئی مجھے بھی لیپ ٹاپ مل گیا۔۔۔ ۔
اوپر والی پوسٹ تو پڑھ لو بچےاس سال ملا بھیا؟
مبارک ہو
کیا مطلب بھیا؟اوپر والی پوسٹ تو پڑھ لو بچے
انیس بھائی کا جواب بھی تو پڑھو ناکیا مطلب بھیا؟
وہ تو آپ نے مذاق میں لکھا ناں
اچھا سچی!انیس بھائی کا جواب بھی تو پڑھو نا
انہوں نے بھی مذاق ہی کیا تھا
مچی!اچھا سچی!
یہ تم ہو مانو بچے؟؟عائشہ عزیز ، محترم میاں شہباز شریف صاحب سے لیپ ٹاپ وصول کرتے ہوئے
جی بھیایہ تم ہو مانو بچے؟؟
تمہارے کالج کی یونیفارم ایسی ہوتی ہے کیا؟؟