محسن وقار علی
محفلین
یہ دونوں سوالوں کا جواب ہے یا ایک کاجی بھیا
یہ دونوں سوالوں کا جواب ہے یا ایک کاجی بھیا
اوہ بھیا آپ گرین شرٹس کی بات کر رہے ہیں تو وہ ہمیں وہیں سے ملی تھیں۔یہ دونوں سوالوں کا جواب ہے یا ایک کا
عمران کالیپ ٹاپ شہباز کا اور ووٹ ؟؟؟؟؟؟؟؟
عمران کا
کوئی لے کے تو دکھائےاسکا لیپ ٹاپ واپس لے لو بھئی
کوئی لے کے تو دکھائے
جی نہیںکیوں تورا بورا میں رکھا ہے کیا
نمبر-2 ؟ یس سر ؟ اسے چھوڑ دو لیپ ٹاپ دینے والے کو اٹھا لاؤجی نہیں
"ایبٹ آباد" میں رکھا ہے
کوئی کرین بھی تو دینی تھی ساتھ میںنمبر-2 ؟ یس سر ؟ اسے چھوڑ دو لیپ ٹاپ دینے والے کو اٹھا لاؤ
کوئی کرین بھی تو دینی تھی ساتھ میں
میرے بھائی میں جس محکمے میں کام کرتا ہوںپی ایم ایل این میں بھرتی ہوجائیں
ایک کیا کئی مل جائیں گے
بہت اچھی بات ہے فراز بھائیمیرے بھائی میں جس محکمے میں کام کرتا ہوں
اگر چاہوں تو روز اک ُ نیا لیپ ٹاپ لے لوں
لیکن کیا کیجیئے ہمارے بڑوں کا ، قسمیں دے کر منع کردیا کہ حرام نہ کھانا نہ کمانا
میرے بھائی میں جس محکمے میں کام کرتا ہوں
اگر چاہوں تو روز اک ُ نیا لیپ ٹاپ لے لوں
لیکن کیا کیجیئے ہمارے بڑوں کا ، قسمیں دے کر منع کردیا کہ حرام نہ کھانا نہ کمانا
خدا کا خوف کرو بھائیلو جی پنجاب پولیس بھی مل گئی فورم پر ہمیں آخر کار
لو جی صبح صبح ایک اندازہ مارا تھا وہ بھی فیل استخدا کا خوف کرو بھائی
پولیس والوں کو ہم کچھ نہیں سمجھتے
ہمیں تو خود پولیس والے رشوت کی پیشکش کرتے ہیں
تصحیح "پولیس ہمیں رشوت کی پیشکش کرتی ہے، ہم لیتے نہیں"لو جی صبح صبح ایک اندازہ مارا تھا وہ بھی فیل است
پولیس آپکو رشوت دیتی ہے محکمہ مال خانہ جات
تصحیح "پولیس ہمیں رشوت کی پیشکش کرتی ہے، ہم لیتے نہیں"
میں تو نوکری چھوڑنے لگا ہوں بھائی
یار اپنا کام شروع کرنے کی سوچ رہا ہوںلو جی انہوں نے رشوت دینے کی کوشش کی ہے اور آپ نے نوکری چھوڑنے کا سوچ لیا ارے بھئی اپنا کام کرتے رہیں کوئی رشوت دینے کی کوشش کرے یا رشتہ آپ مت ماننا بس