فرقان احمد
محفلین
بھیا! پہلے وہ عظیم فلسفی تھے، اب وہ عاجز فلسفی ہیں۔ اُن کو کاہے کو ستاوے ہیں آپ ۔۔۔!اچھا صلہ دیا تو نے میرے پیار کا ۔
بھیا! پہلے وہ عظیم فلسفی تھے، اب وہ عاجز فلسفی ہیں۔ اُن کو کاہے کو ستاوے ہیں آپ ۔۔۔!اچھا صلہ دیا تو نے میرے پیار کا ۔
واہ ،کیا ہی اپنے مطلب کا فلسفہ جھاڑا ہے ۔یہ بھی محبت کا انداز ہے بھائی۔ آپ نے سنا نہیں کسی فلسفی نے کہا ہے کہ جو غلطی میری وہ تیری اور جو تیری وہ تو ہے ہی تیری۔
آپ کو کیا ہوا بھیا آپ تو ایسے نہ تھے ،آہ صد آہ ،بھیا! پہلے وہ عظیم فلسفی تھے، اب وہ عاجز فلسفی ہیں۔ اُن کو کاہے کو ستاوے ہیں آپ ۔۔۔!
نہیں بالکل نہیں ایسی چیزیں میں کسی کے ساتھ شئیر نہیں کرتا۔ آپ کنجوس فلسفی کہہ سکتی ہیں اس ضمن میں۔اردو محفل میں خوش آمدید محترم!
امید ہے آپ سے فلسفہ سیکھنے کا موقع ہرگز نہیں ملے گا۔۔۔
بھیا آپ پنگے کم لیا کریں ناں۔۔۔آپ کو کیا ہوا بھیا آپ تو ایسے نہ تھے ،آہ صد آہ ،
کاش ہماری گڑیا استانی جی ہوتی تو وہ آپ کی سہی والی کلاس لگاتی ۔
ہائے قسم سے یہی دکھ ہے کہ ہماری سادہ سی باتوں کو لوگ فلسفہ سمجھتے ہیں۔ اسی دکھ میں ہم نے تخلص فلسفی رکھا یے۔واہ ،کیا ہی اپنے مطلب کا فلسفہ جھاڑا ہے ۔
بھیا آپ پنگے کم لیا کریں ناں۔۔۔
فرقان بھائی کو میں کچھ نہیں کہہ سکتی۔۔۔ کبھی کبھی تو شاعری کے علاوہ کچھ بولتے ہیں۔۔۔
ہاہ۔۔۔آپ بھول گئے۔۔۔۔
ہائیں !
ہم نے کب پنگا لیا ہے ،
بلکہ ہمیں پنگے میں گھسیٹ کر الجھایا گیا ہے ۔
اور آپ آتے ہی مخالف پارٹی کی حمایت میں بولنا شروع ہو گئیں ۔
ہم اگر ٹانگ پھنسانا نہ بھی چاہیں تو ہماری ٹانگ کو عوامی ٹانگ سمجھ کر پھنسا دیا جاتا ہے ،پہلے ٹانگ پھنسا لیتے ہو پھر اونچی اونچی رونا شروع کردیتے ہو۔ سید عمران بھائی آئیے چپ کرائیے انھیں۔
دھمکیاںبھیا رونا بند کریں ۔۔۔۔ورنہ بھابھی کو بلانا پڑے گا۔۔۔
گڑیا رانی کب سے سہی والی کلاس لینے لگ گئیں! ہمیں خبر ہی نہیں ۔۔۔!آپ کو کیا ہوا بھیا آپ تو ایسے نہ تھے ،آہ صد آہ ،
کاش ہماری گڑیا استانی جی ہوتی تو وہ آپ کی سہی والی کلاس لگاتی ۔
بس ایک یہی دھمکی رہے گئی تھی نا !ہاہ۔۔۔آپ بھول گئے۔۔۔۔
فرقان بھیا ہماری پارٹی کے ہیں۔۔ مخالف پارٹی کے کب سے ہوگئے۔۔۔
بھیا رونا بند کریں ۔۔۔۔ورنہ بھابھی کو بلانا پڑے گا۔۔۔
ہاہاہاہا۔۔۔ ٹانگیں تو صرف ذاتی ہوتی ہیں ۔۔۔ عوامی ٹانگ۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔ہم اگر ٹانگ پھنسانا نہ بھی چاہیں تو ہماری ٹانگ کو عوامی ٹانگ سمجھ کر پھنسا دیا جاتا ہے ،
بھیا کو کیوں آواز دے رہے ہیں وہ تو سو چکے ہوں گے ،
مفتی ہیں تہجد بھی تو پڑھنی ہوتی ہے انھیں ۔
دنیا جہان کے سبھی شوہروں کی ناک کٹوا دی ۔۔۔! بھابھی صاحبہ سے ڈرنے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔! بیلن اور ڈوئی آپ کا کیا بگاڑ سکتے ہیں بھیا!بس ایک یہی دھمکی رہے گئی تو نا !
لیں ہم چپ ہوئے جاتے ہیں ۔
صرف یہ دو چیزیں ہوتیں تو کیا غم تھابیلن اور ڈوئی
عدنان بھیا کو شاید کسی نے دعا دی ہے ۔۔کبھی اردو ٹھیک نہیں لکھنی۔۔گڑیا رانی کب سے سہی والی کلاس لینے لگ گئیں! ہمیں خبر ہی نہیں ۔۔۔!
بھیا آپ کو یہ بات اچھی طرح پتہ ہے کہ ہم سفید چٹ انگوٹھا چاپ ہیں ،اس لیے ہم نے جلدی میں صحیح کو سہی لکھا ۔گڑیا رانی کب سے سہی والی کلاس لینے لگ گئیں! ہمیں خبر ہی نہیں ۔۔۔!