ہادیہ
محفلین
یہ کیا لکھا آپ نے؟
یہ کیا لکھا آپ نے؟
پنو عاقل کے برابر والے شہر کا نام ہے بہنا،یہ کیا لکھا آپ نے؟
پنوکیویہ کیا لکھا آپ نے؟
ابن سعید بھیا سے بھی درخواست کر دیں فلسفی جی ۔ہائے الله قربان جاؤں آپ کے عمر گزر گئی اسی آرزو میں کہ کوئی کہے کہ فلاں چیز آپ پر جچتی ہے۔
الله پاک آپ کو بہت خوش رکھے۔ دین اور دنیا کی تمام برکتیں عطا کرے۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ جیسا منتظمین مناسب سمجھیں۔
محمد تابش صدیقی بھائی اگر میری دونوں آئ ڈیز ضم کردیں لیکن مستعمل فقط فلسفی والی آئی ڈی رہے، کیا ایسا ممکن ہے۔
ہمارا تو بھاری بھاری ہوگیا ہے ۔امین بھائی آپ کا مراسلہ پڑھ کر قلب ۔۔۔ جو آپ نے لکھا وہ والا گارڈن گارڈن ہو گیا۔
شکریہ بھیا۔۔۔
فلسفی بھیا یہ بہتر نا ہوگا آپ کے لیے کہ آپ اپنی دونوں آئی ڈی کو ضم کر والیں ۔بس شناخت اپنی فلسفی ہی رکھیے گا وہ دراصل فلسفی نام آپ پر جچتا بہت ہے ۔
"عظیم فلسفی" بہترین رہے گا!ہائے الله قربان جاؤں آپ کے عمر گزر گئی اسی آرزو میں کہ کوئی کہے کہ فلاں چیز آپ پر جچتی ہے۔
مابدولت کے لیے اس امر سے آگاہی درجہ غایت باعث مسرت واطمینان ہے کہ ان کا مراسلۂ استقبال برادر عزیز فلسفی کے لیے خوشی و لطف کا سامان مہیا کرنے کا ذریعۂ کارآمد ثابت ہوئے ۔ مابدولت ہدیۂ تشکر پیش کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت کرنے کے ہرگز روادار نا ہونگے ۔ بیحد شکریہ فلسفی ۔امین بھائی آپ کا مراسلہ پڑھ کر قلب ۔۔۔ جو آپ نے لکھا وہ والا گارڈن گارڈن ہو گیا۔
بھارت میں قائم ہندو قوم پرست جماعت 'راشٹریہ سویم سیوک سنگھ'۔ٹارزن کی واپسی تو سنی ہے یہ آر ایس ایس کیا بلا ہے؟
سر آپ جو مرضی کہیں، نکما، نکھٹو، نالائق۔ آپ کے ہر لفظ میں محبت اور اپنائیت ہے۔خوش آمدید عظیم لکھوں یا فلسفی؟ مخمصے میں ہوں۔
جی میں دیکھتا رہتا ہوں۔ آپ کی محبت اور ذرہ نوازی ہے۔ ورنہ میں اس قابل نہیں۔ اصل محنت یقینا آپ ہی کی ہے۔بہر حال میں نے تو تمہارے تعاون سے جو کتابیں جمع و ترتیب دی ہیں، ان سب میں کہیں پہلا اور کہیں دوسرا (اپنے نام سے پہلے یا بعد) نام تمہارا بھی ضرور دیتا ہوں
اللہ تمہارے اور اہل خانہ کے حالات خوشگوار رکھے، مشکلات اور پریشانیوں سے دور، اور دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرمائے
بھارت میں قائم ہندو قوم پرست جماعت 'راشٹریہ سویم سیوک سنگھ'۔
حالیہ بی جے پی سرکار کے قائم ہوتے ہی اس قوم پرست جماعت نے بھارت میں بسنے والے غیر ہندو (مسلم، مسیحی وغیرہ) لیکن مقامی باشندوں کو ہندو مذہب کی طرف واپس لانے کی ایک تحریک شروع کی جسے 'گھر واپسی' کا نام دیا گیا۔
بھائی میں نے سوچا چھوٹا کام ہے، اپنے ہی شعبے کے سربراہ سے کام چلا لیتے ہیں۔ آپ نے سیدھ وائس چانسلر کو آواز لگا دی۔ چلیں اب لگا دی تو ہم گذارش کیے دیتے ہیں۔ابن سعید بھیا سے بھی درخواست کر دیں فلسفی جی ۔
یعنی شک آپ سب کو ہی تھا، میں اپنے تئیں چھپا بیٹھا تھا۔"آپ کی یہ لڑی جس رفتار سے جا رہی ہے اس سے عظیم بھائی یاد آتے ہیں۔"
بہر رنگے کہ خواہی جامہ می پوش!یعنی شک آپ سب کو ہی تھا، میں اپنے تئیں چھپا بیٹھا تھا۔