فرقان احمد
محفلین
ارے بھیا! آپ کو اپنا جان کر آپ سے ہنسی مذاق کر لیتے ہیں۔ خدا آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین! بس گھبرانا نہیں ہے ۔۔۔!بھیا آپ کو یہ بات اچھی طرح پتہ ہے کہ ہم سفید چٹ انگوٹھا چاپ ہیں ،اس لیے ہم نے جلدی میں صحیح کو سہی لکھا ۔

آہا۔۔۔۔ آج تو فرقان بھائی بھی مزے کے تبصرے کررہے۔۔۔بور۔سیاست سے ہٹ کر۔۔۔۔دنیا جہان کے سبھی شوہروں کی ناک کٹوا دی ۔۔۔! بھابھی صاحبہ سے ڈرنے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔! بیلن اور ڈوئی آپ کا کیا بگاڑ سکتے ہیں بھیا!
فلسفی جی ابھی پچھلے زخم ہرے ہیں ہم نئے زخم افورڈ نہیں کر سکتے ۔دنیا جہان کے سبھی شوہروں کی ناک کٹوا دی ۔۔۔! بھابھی صاحبہ سے ڈرنے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔! بیلن اور ڈوئی آپ کا کیا بگاڑ سکتے ہیں بھیا!
حالانکہ بھابھی کو احتیاط کرنی چاہئے کہ نشان نہ پڑیں۔فلسفی جی ابھی پچھلے زخم ہرے ہیں ہم نئے زخم افورڈ نہیں کر سکتے ۔
بھیا گھبرائیں نہیں ہم میدان چھوڑ کر بھاگنے والوں میں سے نہیں بلکہ دوڑ جانے والوں میں سے ہیں ،آپ اپنی ذمہ داری پر ہم سے بات چیت جاری رکھ سکتے ہیں ۔ارے بھیا! آپ کو اپنا جان کر آپ سے ہنسی مذاق کر لیتے ہیں۔ خدا آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین! بس گھبرانا نہیں ہے ۔۔۔!
ہائیں! ابھی تک ہرے ہیں ۔۔۔ ! ارے آپ کے لیےایک دوا تجویز تو کی تھی۔ فلسفی بھیا کی بھی آزمودہ رہی ہے ۔۔۔!فلسفی جی ابھی پچھلے زخم ہرے ہیں ہم نئے زخم افورڈ نہیں کر سکتے ۔
ہمارے تو شناختی کارڈ میں ہماری شناختی علامت بیگم جی کے دیئے گئے چوٹ کے نشان ہیں ۔حالانکہ بھابھی کو احتیاط کرنی چاہئے کہ نشان نہ پڑیں۔
فلسفی بھیا کی بھی آزمودہ رہی ہے ۔۔۔!
ہمیں تو اس دعا کے پیچھے آپ کی کارستانی نظر آوے ہے ۔عدنان بھیا کو شاید کسی نے دعا دی ہے ۔۔کبھی اردو ٹھیک نہیں لکھنی۔۔
ہمیں تو اس دعا کے پیچھے آپ کی کارستانی نظر آوے ہے ۔عدنان بھیا کو شاید کسی نے دعا دی ہے ۔۔کبھی اردو ٹھیک نہیں لکھنی۔۔
یہ فرقان بھائی محلے کی اس پھپھے کٹنی کا کردار ادا کر ریے ہیں جو تیلی لگا کر سائیڈ پر بیٹھ کر کہہ رہی ہوتی ہے ہائے ہائے کیا ہو گیا ہے لوگوں کو ۔۔۔
واہ مزہ آگیا ۔
وہ ہم نے پنوکیو کو لیز پر دے رکھی ہے۔ کٹ تھوڑی گئی تھی ۔۔۔!آہا۔۔۔۔ آج تو فرقان بھائی بھی مزے کے تبصرے کررہے۔۔۔بور۔سیاست سے ہٹ کر۔۔۔۔
بھیا آپ کی ناک ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ فرقان بھائی محلے کی اس پھپھے کٹنی کا کردار ادا کر ریے ہیں جو تیلی لگا کر سائیڈ پر بیٹھ کر کہہ رہی ہوتی ہے ہائے ہائے کیا ہو گیا ہے لوگوں کو ۔۔۔
حالانکہ چُھوٹ آپ کو کبھی ملی نہیں ۔۔۔ہمارے تو شناختی کارڈ میں ہماری شناختی علامت بیگم جی کے دیئے گئے چھوٹ کے نشان ہیں ۔
وہ ہم نے پنوکیو کو لیز پر دے رکھی ہے۔ کٹ تھوڑی گئی تھی ۔۔۔!
واہ صاحب! کیا نقشا کھینچا ہے۔ درونِ خانہ سبھی ہنگاموں سے آپ باخبر معلوم ہوتے ہیں ۔۔۔! دیکھیے، ہم آپ کو کبھی بی جمالو نہ کہیں گے ۔۔۔!یہ فرقان بھائی محلے کی اس پھپھے کٹنی کا کردار ادا کر ریے ہیں جو تیلی لگا کر سائیڈ پر بیٹھ کر کہہ رہی ہوتی ہے ہائے ہائے کیا ہو گیا ہے لوگوں کو ۔۔۔
اصل میں یہ چھتر اور بوٹ کا مخفف ہے۔حالانکہ چُھوٹ آپ کو کبھی ملی نہیں ۔۔۔
آہ ! بہنا اب کیا بتائیں ،حالانکہ چُھوٹ آپ کو کبھی ملی نہیں ۔۔۔
شاعر ایسے موقع پر کیا خوب کہتا ہے کہہم آپ کو کبھی بی جمالو نہ کہیں گے ۔۔۔!