چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
چھوٹا ۔۔۔۔ اور۔۔۔۔ بڑا آدمیچھوٹا غالب صاحب بڑے آدمی ہیں، انہیں آنے میں کچھ وقت لگے گا۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔۔۔؟؟؟؟
اس افواہ کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی
چھوٹا ۔۔۔۔ اور۔۔۔۔ بڑا آدمیچھوٹا غالب صاحب بڑے آدمی ہیں، انہیں آنے میں کچھ وقت لگے گا۔
نہیں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ںمیں نے تو آج تک عبادت سمجھ کر یہ کام کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ پچھلے پانچ سال میں دس ادارے تبدیل کرچکا ہوں۔ اصول کی خاطر نوکری چھوڑنے سے جان دینے تک کچھ بھی کرسکتا ہوں۔
یہ بات مجھے پہلے ہی پتا تھی
یار میں کتنا ذہین ہوتا جا رہا ہوں ، نایاب سائیں کے ساتھ رہ رہ کے
میں قرآن مجید کے بعد اگر کسی کتاب سے بے حد متاثر ہوا ہوں تو وہ کلیاتِ اقبال ہے۔ ویسے میں نے کتابوں کی نسبت بندوں سے زیادہ سیکھا ہے۔ کتاب کی دوستی اپنی جگہ مگر اچھی صحبت کا کوئی ثانی ہی نہیں۔
متفق
مگر کلیات اقبال کے بعد اگلا پڑاؤ دیوانِ غالب ہے پیارے
چل اٹھ چلیے، دیس ٹُر چلیے
میں انشاءاللہ آج ہی اپنی غزل پیش کروں گا۔
پورا دن صبر کرنے کے بعد لذتِ کام و دہن کے لئے سامان میسر ہو تو سجدے کا ہوش کس کافر کو رہتا ہے۔محترم بھائی یہ قبلہ سن کر کچھ بڑھاپے کا احساس ستانے لگا ہے ۔
رمضان شریف ہے " ابھی تو میں جوان ہوں " غزل بھی نہیں سن سکتا ۔
ذرا خیال کریں جوان جہاں ہوں ابھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویسے یہ جلدی لذت کام و دہن کے لیئے ناگزیر ہوتی ہے
یا اس سجدے کے لیئے
جو کہ اکثر گراں گزرتا ہے مگر ہزار سجدوں سے دیتا ہے نجات
ویسے پاکستان میں مسجد میں افطاری کرنے کا اپنا ہی الگ مزہ ہوتا ہے ۔
اب تو مدت ہوئی پاکستان میں مسجد میں روزہ افطار کیئے ہوئے ۔
آج کل کی افطاری کا کچھ حال تحریر کر سکیں تو بہت شکریہ
بالکل صحیح کہا آپ نے۔غالب تو پھر غالب ہوتا ہے ۔ اور یہ چھوٹے غالب تو سبحان اللہ
ان کے آنے میں وقت نہیں لگتا ۔ جب آتے ہیں دھرتی ہی ہلا دیتے ہیں ۔
وزن سے نہیں بلکہ اپنی تحریروں سے
مجھے علی عباس جلالپوری اور داؤد رہبر بہت پسند ہیں مگر باقی لوگوں کو بھی شوق سے پڑھتا ہوں۔ ویسے آج کل میں شاہ ولی اللہ کی حجۃ اللہ البالغہ پڑھ رہا ہوں۔کس کس مصنف کو زیادہ اور مسلسل پڑھا ہے۔ نثر سے زیادہ دلچسپی رہی
کہ شاعری سچ بولتی ہے حال دل کا کھولتی ہے ۔ میں ہی الجھے رہے ۔
اللہ تعالی آپ کی اس عبادت کو آپ کے لیے آسان فرمائے آمین
یہ اصولوں پہ چلنے والے کبھی نہ بکنے والے آخر کس مٹی کے بنے ہوتے ہیں ۔ ؟
یہ اصول کیوں اہم ہوتے ہیں ۔ ؟
کتابیں تو کھلی ہوتی ہیں مگر ان کے اسرار ہر کسی پر نہیں کھلتے۔ماشاءاللہ بہت خوب ہے آپ کا ذوق مطالعہ
کتابیں تو اپنی گنجلک تحاریر کے باوجود کھلی کتاب ہوتی ہیں ۔
اور بندے اک چہرے پہ کئی نقاب چڑھائے ہوئے
تو انسان بندوں سے کیسے سیکھ سکتا ہے ؟
انسان کا کردار اہم ہوتا ہے کہ اس کی لفاظی ؟
غزل کے حوالے سے چھوٹاغالبؔ صاحب نے رحم کی اپیل کی ہے، اب فیصلہ آپ ہی کیجئے۔انتظار رہے گا آپ کی غزل کا
پاکستان میں اتنی قطاریں اس لئے لگتی ہے کیونکہ ہم بہت بااصول قوم ہیں۔یہ پاکستان میں اتنی قطاریں کیوں لگتی ہیں ۔
یوٹیلٹی سٹورز اور بینک بارے اپنے تجربات و مشاہدات تحریر کیجئے
آپ کے دستخط میں شامل یہ شعر
سب ہمیں باکمال کہتے ہیں
اس کو قحط الرجال کہتے ہیں
اک بہت گہری معنویت اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں ۔ اس دستخط کو منتخب کرنے کی کوئی خاص وجہ ؟
آپ اس کے ظاہری معنی سے متاثر ہیں یا باطنی معنی سے ۔
یہ شعر کس کا ہے ۔
اجازت اذان فجر ہو چکی ۔ اب خواب نگر کو جانا ہے ۔
اللہ حافظ
یہ جنس بدلنے والی بات سے غلط فہمی ہوئی تھی کہ کہیں آپ اٹک پار کے تو نہیں۔آپ سب کی محبت کا بہت بہت شکریہ۔ مجھے اندازہ نہیں تھی کہ محفل پُرخلوص لوگوں سے بھری ہوئی ہے۔
ہم ایسے طالبان کے لیئے ہمیشہ اپنی پلکیں بچھائے رکھتے ہیں ۔ غالب صغیر بھائیچھوٹا ۔۔۔ ۔ اور۔۔۔ ۔ بڑا آدمی
کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔۔ ۔؟؟؟؟
اس افواہ کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی
جزاک اللہ خیراءآپ سب کی محبت کا بہت بہت شکریہ۔ مجھے اندازہ نہیں تھی کہ محفل پُرخلوص لوگوں سے بھری ہوئی ہے۔
وہ کیا ہے نا کہ ہم کو اپنا چھوٹا ہونا اور چھوٹا کہلانا بہت عزیز ہےہم ایسے طالبان کے لیئے ہمیشہ اپنی پلکیں بچھائے رکھتے ہیں ۔ غالب صغیر بھائی
جو چھوٹوں کو پیار سے نوازتے انہیں بڑا آدمی ہونے کا احساس دیں ۔
یہ تضاد نہیں بلکہ جذبہ انس کی سچی دلیل ہے ۔
آپ سب کی محبت کا بہت بہت شکریہ۔ مجھے اندازہ نہیں تھی کہ محفل پُرخلوص لوگوں سے بھری ہوئی ہے۔
سب سے پہلے تو آپ کی واقفیت کو شمشاد بھائی آگے آئیں گے اور سموسے چھوڑ کر ( جو دورہ گئے ہیں پلیٹ میں) اپنا تعارفقرۃالعین اعوان صاحبہ، آپ کا شکریہ۔
یہاں سب لوگ مجھ سے تو واقف ہوگئے ہیں مگر مجھے سب سے واقف ہونے میں تھوڑا سا وقت لگے گا۔