عاطف بٹ
محفلین
سب سے پہلے تو آپ کی واقفیت کو شمشاد بھائی آگے آئیں گے اور سموسے چھوڑ کر ( جو دورہ گئے ہیں پلیٹ میں) اپنا تعارف
کرائیں - ہم توشمشاد بھائی کو رونق خان سمجھتے ہیں محفل کاباقی وہ خود بتلائیں گے
![]()
میں بھی انہی کا منتظر ہوں مگر لگتا ہے کہ انہیں اپنے سموسے ہم سے زیادہ عزیز ہیں۔
