اللہ کولوں خیر منگو۔ایک بار عاطف بٹ رو رو کر اللہ تعالیٰ سے شکوہ کررہا تھا:
یا مولا! تو نے بچپن دیا، واپس لے لیا۔ تو نے جوانی دی، چھین لی۔ تو نے روپیہ پیسہ دیا، واپس لے لیا۔ تو نے طاقت اور توانائی دی، چھین لی۔ مگر میرے پیارے مولا، تو نے ایک بیوی بھی دی تھی، دے کر بھول گیا ہے کیا؟؟؟؟؟
ایک بار عاطف بٹ رو رو کر اللہ تعالیٰ سے شکوہ کررہا تھا:
یا مولا! تو نے بچپن دیا، واپس لے لیا۔ تو نے جوانی دی، چھین لی۔ تو نے روپیہ پیسہ دیا، واپس لے لیا۔ تو نے طاقت اور توانائی دی، چھین لی۔ مگر میرے پیارے مولا، تو نے ایک بیوی بھی دی تھی، دے کر بھول گیا ہے کیا؟؟؟؟؟
کیا واقعی جنت میں بیویاں ساتھ ہی ہونگی؟وہ تو جنت میں بھی ساتھ ہو گی میرے بھائی۔ آپ ابھی سے شکوہ کرنے لگے۔۔۔
بس حسیب بھائی نے اب سوچ سمجھ کر شادی کرنی ہےکیا واقعی جنت میں بیویاں ساتھ ہی ہونگی؟
آہو جی ۔مجھے تو الشفاء بھائی نے فکر میں مبتلا کردیا ہےبس حسیب بھائی نے اب سوچ سمجھ کر شادی کرنی ہے
بس تم دن رات جاسوسی ہی کرتی رہنا!بھابی کو بتانا ہو گا یہ بھی اب کہ بھیا یہاں آ کر کرتے کیا ہیں
ہی ہی ہی ہی تو اور کیابس تم دن رات جاسوسی ہی کرتی رہنا!
اب مقدس کو پتہ چل گیا ہے تو جو شامت نہیں بھی آنی تھی اب آجائے گی!ہی ہی ہی ہی تو اور کیا
آپ کی تو شامت پکی اب بھیا
آف کورس ۔۔ نو ڈاؤٹ۔۔ آپ کا کام تمام ہوا چاہتا ہےاب مقدس کو پتہ چل گیا ہے تو جو شامت نہیں بھی آنی تھی اب آجائے گی!
مجھے فکر ہورہی ہے اور آپکو ہنسی آرہی ہے۔بڑی بے مروت بہنا ہیں آپ
ہوچکا ہے!آف کورس ۔۔ نو ڈاؤٹ۔۔ آپ کا کام تمام ہوا چاہتا ہے
مجھے فکر ہورہی ہے اور آپکو ہنسی آرہی ہے۔بڑی بے مروت بہنا ہیں آپ