انیس الرحمن
محفلین
کمانڈر صاحب سے کہیں جنگ ختم ہوگئی اور آپ ہتھیار نہ نکال سکے۔۔۔ہم اتنے چول نہیں ہیں اوکے ہمارے کمانڈر صاحب نے کہا تھا جب تک میں نا کہون کوئی گولی نہین چلائے گا
کمانڈر صاحب سے کہیں جنگ ختم ہوگئی اور آپ ہتھیار نہ نکال سکے۔۔۔ہم اتنے چول نہیں ہیں اوکے ہمارے کمانڈر صاحب نے کہا تھا جب تک میں نا کہون کوئی گولی نہین چلائے گا
فاتح بھیا سے متفق! سمجھ جائیں گے بھیا بس لکھتے جائیںمجھے بھی سمجھاؤ عائشہ کیونکہ مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آئی۔
شکر ہے سیاسی شہید نہیں کہا آپ نے۔۔۔ہاں جی آ جائیں زندہ شہید۔
تو اور کیا ہم یہ چاہتے ہیں کہ مومن خرادیا ہو جائے ؟۔گویا دشمنان چاہتے ہیں کہ ایک مومن کو "مبارکبادیا" ہوجائے!
کمانڈر صاحب سے کہیں کہ 71ء کے لئے ہتھیار سنبھال لیں فوراً۔کمانڈر صاحب سے کہیں جنگ ختم ہوگئی اور آپ ہتھیار نہ نکال سکے۔۔۔
یعنی اس بار مومن بےتیغ نہیں بلکہ بہ بیرنگ و ڈائی میدان میں اترے گا!تو اور کیا ہم یہ چاہتے ہیں کہ مومن خرادیا ہو جائے ؟۔
65 کے ہتھیار 71 کی جنگ میں استعمال نہیں کیے جاسکتے۔۔۔کمانڈر صاحب سے کہیں کہ 71ء کے لئے ہتھیار سنبھال لیں فوراً۔
سب تمھیں با کمال کہتے ہیںبس جی کبھی غرور نہیں کیا!
کیجیے گا بھی نہیں۔ کیوں کہ غرور بھی ایک نشہ ہے۔بس جی کبھی غرور نہیں کیا!
بہت نوازش حکایتوں والی باجی۔1975واں مراسلہ مبارک ہو بھائی
بہت نوازش حکایتوں والی باجی۔
عاطف بٹ بھائی 3862 مراسلے کی مبارک باد دے دیں ان کو بھی۔۔۔1975واں مراسلہ مبارک ہو بھائی