مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

فاتح

لائبریرین
ہجُور، ایسا کیا جرم ہوگیا ہے اس گریب سے؟ o_O
ارے جرم کیسا؟؟؟؟؟؟ آج تو ہم نے تو آپ کی تائید شروع کی ہے۔۔۔ ہر سات سو آٹھ سو، گیارہ ہزار بارہ ہزار مراسلوں پر مبارکبادی منصب سے نوازنے کی۔۔۔ ابھی تو اگلی باری انیس الرحمن صاحب کی ہے لوگوں کو تیئیس ہزاری منصب نوازنے کی تائید میں۔ ہاہاہاہا
 
قیصرانی بھائی کو منصب کیا نوازا وہ تو محفل سے غائب ہوگئے۔۔۔:D
 
فاتح

لائبریرین
میرے خیال میں ہم لوگ مسافر ہیں اور سفر کر رہے ہیں جس سے گاڑی کا میٹر چل رہا ہے۔۔ کرایہ تو آپ پورا لیں گے۔۔۔ :D
یہ تو رکشے کا میٹر ہے جو رکشے سے بھی زیادہ تیز رفتاری سے چلتا ہے۔۔۔
آج سے پندرہ سال قبل ایک مرتبہ ہم نے عائشہ منزل سے رکشہ کروایا اور ابھی کریم آباد ہی پہنچے تھے کہ میٹر نے 45 روپے بنا دیے۔۔۔ کچھ ایسا ہی حال آج عاطف بٹ صاحب کا ہے کہ ان کا مراسلہ میٹر ان سے بھی آگے بھاگ رہا ہے۔ :D
اور آپ ہماری پارٹی جوائن کر کے یہ مت سمجھ لیجیے گا کہ آپ کے عجیب و غریب تیئیس ہزاری منصب کے دھاگے کو بھول چکے ہیں ہم۔ اس کی بھی تائید ہو گی، ضرور ہو گی۔ :laughing:
 
رانا

محفلین
بہت خوب فاتح بھائی۔ یہ پہلی بار دیکھ رہا ہوں کہ ہزاری منصب کی مبارکباد سے ہٹ کر نئی بدعت ایجاد کی گئی ہے۔ بہت خوب۔
بہرحال عاطف بٹ صاحب آپ کو اتنے ہی مراسلے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو جتنا فاتح بھائی نے لکھا ہے۔ :)
 
ہاہاہاہاہا
کیا خیال ہے آپ کو بھی آٹھ سو ترپنوی منصب کی خلعت سے سرفراز نہ فرما دیا جائے؟
 
عاطف بٹ

محفلین
بہت خوب فاتح بھائی۔ یہ پہلی بار دیکھ رہا ہوں کہ ہزاری منصب کی مبارکباد سے ہٹ کر نئی بدعت ایجاد کی گئی ہے۔ بہت خوب۔
بہرحال عاطف بٹ صاحب آپ کو اتنے ہی مراسلے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو جتنا فاتح بھائی نے لکھا ہے۔ :)
بےحد شکریہ رانا صاحب۔
بس یہ فاتح بھائی کی محبت ہے جس کا آج کھل کر اظہار ہورہا ہے۔ ;)
 
فاتح

لائبریرین
بےحد شکریہ رانا صاحب۔
بس یہ فاتح بھائی کی محبت ہے جس کا آج کھل کر اظہار ہورہا ہے۔ ;)
اس کے ساتھ ہی نیا اعزاز و منصب بھی مبارک ہو عاطف بٹ صاحب۔ منصبِ انیس صد پچانوی
آج تو آپ مسلسل منصب پر منصب اور اعزاز پر اعزاز حاصل کر رہے ہیں۔۔۔۔ یہ پے در پے کامیابیاں بے حد مبارک :good:
 
عاطف بٹ

محفلین
اس کے ساتھ ہی نیا اعزاز و منصب بھی مبارک ہو عاطف بٹ صاحب۔ منصبِ انیس صد پچانوی
آج تو آپ مسلسل منصب پر منصب اور اعزاز پر اعزاز حاصل کر رہے ہیں۔۔۔ ۔ یہ پے در پے کامیابیاں بے حد مبارک :good:
بہت نوازش۔ آپ کی وجہ سے یہ پتا چل رہا ہے کہ کتنے مراسلے رہ گئے ہیں دو ہزار ہونے میں! :rollingonthefloor:
 
پردیسی

محفلین
ماشااللہ ہماری طرف سے بھی وڈی وڈی مبارکباد :cake:
عاطف پا جی ، یارا سانوں وی دسو کہ آپ کے پاس کون سی گیدڑ سنگھی ہے جو آپ اتنی مصروفیت کے باوجود یہ کارنامہ انجام دے رہے ہیں :roll:
 
Top