عامر گولڑوی
محفلین
کسے دا نی کوئی اتھے یار سارے چھوٹے نےکوئی کسے دے کم نئیں آؤندا عامر بھائیا۔
یہی کہنا چاہتی ہیں۔۔۔ 😊
کسے دا نی کوئی اتھے یار سارے چھوٹے نےکوئی کسے دے کم نئیں آؤندا عامر بھائیا۔
اس پہ غمناک ریٹنگ کیوں؟ کیا حواب نہیں ہو گا اس سوال کا آپ کے پاس؟
آتے ہی سوال ہونا ہے کہ یہ شمیم کون ہے۔
یوں تو نہ کہیے ہم نے تو آپ کا اسم مبارک تک نہیں لیا۔۔۔ 😊ہمارے خلاف جا رہی ہیں آپ کی دعائیں عامر بھائی۔
فی الحال تو صرف عامر بھیا کو بولا۔کسے دا نی کوئی اتھے یار سارے چھوٹے نے
یہی کہنا چاہتی ہیں۔۔۔ 😊
آپ نے کیا پورا شہر تباہ کرنا ہے؟صد ہزار توپوں کی سلامی آپ کے حضور
اور جو آنٹی کی قریبی بلاؤں والی بات کی۔۔۔ وہ اشارہ کس کی طرف ہے عامر بھیا۔یوں تو نہ کہیے ہم نے تو آپ کا اسم مبارک تک نہیں لیا۔۔۔ 😊
نہیں ذخیرہ کر کے رکھنی ہیں ۔ تا کہ کسی تخریب کار کے ہاتھ نہ لگ جائیں۔آپ نے کیا پورا شہر تباہ کرنا ہے؟
شہر کو تباہ کرنے کے لیے تو محترمہ بذات خود کافی استآپ نے کیا پورا شہر تباہ کرنا ہے؟
آپ کو لگتا ہے کہ آپ بلائوں میں سے ہیں؟ 😄😃اور جو آنٹی کی قریبی بلاؤں والی بات کی۔۔۔ وہ اشارہ کس کی طرف ہے عامر بھیا۔
گل بہن! انہیں بھی پتا چلا گیا ہے کیا ؟شہر کو تباہ کرنے کے لیے تو محترمہ بذات خود کافی است
ایمانداری سے بتائیے گا کہ کسی ایک کو بھی دیکھا ہے ہمارے حق میں بولتے؟ سبھی بس وار کرنا ہی جانتے۔ اور مل کر محاذ بنا لیتے ہیںشہر کو تباہ کرنے کے لیے تو محترمہ بذات خود کافی است
میری مسکیننی بہنایمانداری سے بتائیے گا کہ کسی ایک کو بھی دیکھا ہے ہمارے حق میں بولتے؟ سبھی بس وار کرنا ہی جانتے۔ اور مل کر محاذ بنا لیتے ہیں
انکار کرنے کی صورت میں خلفیہ بیان تو نہ لیا جائے گا؟آپ کو لگتا ہے کہ آپ بلائوں میں سے ہیں؟ 😄😃
وہی تو۔۔۔۔میری مسکیننی بہن
ہمیں کیا معلوم۔۔۔عامر بھیا کے آتے ہی آپ سب نے جو ہمیں دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کی ، مبارک ہو کامیابی حاصل ہوئی۔گل بہن! انہیں بھی پتا چلا گیا ہے کیا ؟
زمزمہ کی طرح؟نہیں ذخیرہ کر کے رکھنی ہیں ۔ تا کہ کسی تخریب کار کے ہاتھ نہ لگ جائیں۔
گُلِ یاسمیں سے تو ایک شہد کی مکھی نہیں ماری جاتیشہر کو تباہ کرنے کے لیے تو محترمہ بذات خود کافی است
نا۔۔۔ ہم کسی کے قدموں کے نشانوں پر نہیں چلتے ۔زمزمہ کی طرح؟
کیوں نہیں ماری جاتی۔ مار سکتے ہیں ۔ اب ڈنک مار کر تو دیکھیں۔گُلِ یاسمیں سے تو ایک شہد کی مکھی نہیں ماری جاتی
یعنی ہسپتال کو کال کر دی جائے کہ آپ کے لئے تیار رہیں؟کیوں نہیں ماری جاتی۔ مار سکتے ہیں ۔ اب ڈنک مار کر تو دیکھیں۔