گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جہلم دے نا ؟؟؟ساڈے علاقے دے ہوئے نے پنجابی دے شاعر میاں محمد بخش جنھاں سیف الملوک لکھی اے
جہلم دے نا ؟؟؟ساڈے علاقے دے ہوئے نے پنجابی دے شاعر میاں محمد بخش جنھاں سیف الملوک لکھی اے
وڈی آپا!!!
کیوں زندگی کے رہے سہے دن مشکل میں ڈالنے کے درپے ہوئے جارہے ہیں...
ویسے سچ بولنے والوں کے ساتھ یہ بڑا مسئلہ ہے!!!
ہیں نہیں تھے۔۔۔ اب تو ایک ہی بچا ہوا نا۔شیش ناگ کے سر ہیں تان سین کے سُر نہیں!!!
تندی باد؛ مخالف سے گھبرانا اتنا ضروری نہیں جتنا آندھی اور گرج چمک کے ساتھ پڑنے والے اولوں سے خود کو بچانا ضروری ہے عامر بھیا۔اپنا ایک ہی اصول ہے جی حضور جی حضور جس سے صلح صفائی بھی رہتی ہے اور بچے بھی بھوکے نہیں رہتے۔ رہی بات ٹسوئوں کی تو جنھیں طوفانوں کا شوق ہو وہ تند ی باد مخالف سے گھبرایا نہیں کرتے۔
الحمداللہ شروع ہی سے زبان پر تو تھوڑا بہت عبور حاصل رہا ہے البتہ یہ ضرور کہوں گا کہ بالخصوص بیگمات کے لیے ہے یہ جملہ( مائیں بہنیں ماورا ہیں) کہ ان کو سمجھانا اور بھینس کے آگے بین بجانا ایک سا ہے۔ محترمہ قابل صد احترام پروین شاکر صاحبہ نے مستورات کے لیے ایک شعر کہا تھا جسے میں بیگمات کی نذر کرتا ہوں کہایویں ایک سوال ذہن میں تو سوچا کہ پوچھ لیں عامر بھیا سے۔
کیا بھابی سے گفتگو کے دوران کبھی ایسا ہوا کہ آپ بھابی کی زبان میں انھیں اپنی بات نہ سمجھا پا رہے ہوں ۔ اشاروں میں بھی اپنا مفہوم بیان نہ کر پائیں تو ایسے میں بھابی جی تنک کر بولیں
کتنی بے وقوف تھی میں جو تم سے شادی کر لی۔
ایسے میں آپ کا رد عمل جاننے کے خواہشمند ہیں۔
تحصیل سرائے عالمگیر گائوں چیچیاں میر پور آزاد کشمیر۔جہلم دے نا ؟؟؟
تحصیل ۔۔۔ املا کی غلطی کرنے والوں کا ایک الگ گروپ ہے۔ایک غلط املا پر اس لفظ کو سو بار درست لکھ کر دکھانا پڑتا ہے۔تخصیل سرائے عالمگیر گائوں چیچیاں میر پور آزاد کشمیر۔
سب سے پہلے تو ہمارا شکریہ ادا کیجئیے کہ یوں آُ کو جلے دل کے پھپھولے پھوڑنے کا موقع دیا عامر بھیا۔یہ جملہ( مائیں بہنیں ماورا ہیں) کہ ان کو سمجھانا اور بھینس کے آگے بین بجانا ایک سا ہے
سمجھنے؟ لیجئیے ایک اور غلطی ہو گئی املا کی۔حسن کے سمجبنے کو عمر چاہیے جاناں
ایک ہی پاؤں پر ماری ہے ابھی۔ دوسرے کو بچا کر رکھئیے گا عامر بھیا۔میرے دل سے یہ صدا ضرور آتی ہے کہ اپنے ہی پائوں پہ کلہاڑی مار بیٹھے میاں
کبی جل تو جلال تو ، آئی بلا کو ٹال تو کا ورد کر کے دیکھئیے۔ استفادہ ہو گا۔اے کیڑی بلا دے پلے پڑ گے آں
مجھے لگتا ہے کہ مراسلہ پوسٹ کرنے سے پہلے آپ سے حروف خوانی کروا لینی چاہیے۔ کہیں ایسا نہ ہو کسی دن ہم کوئی بڑی حماقت کر بیٹھے۔سب سے پہلے تو ہمارا شکریہ ادا کیجئیے کہ یوں آُ کو جلے دل کے پھپھولے پھوڑنے کا موقع دیا عامر بھیا۔
ایسا کیسے۔۔۔ بھینس کو بھلا کیوں سمجھ نہیں آتی بین کی۔ وہ تو اپنے بھاری بھرکم وجود کی بنا پر ناگن کے جیسا لہرا نہ پاتی ہو گی۔
سمجھنے؟ لیجئیے ایک اور غلطی ہو گئی املا کی۔
ایک ہی پاؤں پر ماری ہے ابھی۔ دوسرے کو بچا کر رکھئیے گا عامر بھیا۔
کبی جل تو جلال تو ، آئی بلا کو ٹال تو کا ورد کر کے دیکھئیے۔ استفادہ ہو گا۔
یقین نہیں تو ابھی آ جائیں گی گواہیاں کہ ہم کتنی بار اس ورد سے غائب ہو چکے منظر سے۔
پھر تو اس بی بی کی غلطیاں بھی آپ کے ذمے پڑ جائیں گی۔مجھے لگتا ہے کہ مراسلہ پوسٹ کرنے سے پہلے آپ سے حروف خوانی کروا لینی چاہیے۔ کہیں ایسا نہ ہو کسی دن ہم کوئی بڑی حماقت کر بیٹھے۔
کوئی بات نہیں یہاں سب بڑے دل والے ہیں۔ حماقتوں کو بھی معاف کر دیتے ہیں بس کسی کی دل آزاری نہیں ہونی چاہیے۔مجھے لگتا ہے کہ مراسلہ پوسٹ کرنے سے پہلے آپ سے حروف خوانی کروا لینی چاہیے۔ کہیں ایسا نہ ہو کسی دن ہم کوئی بڑی حماقت کر بیٹھے۔
یہ ظلم تو نہ کیجیے۔پھر تو اس بی بی کی غلطیاں بھی آپ کے ذمے پڑ جائیں گی۔
کس نے بولا گھر کا بھیدی بننے کو۔ 🙄پھر تو اس بی بی کی غلطیاں بھی آپ کے ذمے پڑ جائیں گی۔
صد ہزار توپوں کی سلامی آپ کے حضورکوئی بات نہیں یہاں سب بڑے دل والے ہیں۔ حماقتوں کو بھی معاف کر دیتے ہیں بس کسی کی دل آزاری نہیں ہونی چاہیے۔
ظلم نہیں کفارہ ہو گا ہماری طرف سے عامر بھیا۔یہ ظلم تو نہ کیجیے۔
دیکھا روفی بھیا ایک دم سے صد ہزار توپیں۔ آپ اکیس سے آگے نہیں بڑھ رہےتھے۔صد ہزار توپوں کی سلامی آپ کے حضور
نجات بالکفارہ یہ اتنا بھی آساں نہیں جتنا آپ نے سمجھ لیا ہےظلم نہیں کفارہ ہو گا ہماری طرف سے عامر بھیا۔
تم سے تو ایک بھی فائر کی آواز نہیں سنی جانی، صد ہزار کا اچار ڈالو گی کیا؟دیکھا روفی بھیا ایک دم سے صد ہزار توپیں۔ آپ اکیس سے آگے نہیں بڑھ رہےتھے۔