تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

سید عمران

محفلین
مجھے لگتا ہے کہ مراسلہ پوسٹ کرنے سے پہلے آپ سے حروف خوانی کروا لینی چاہیے۔ کہیں ایسا نہ ہو کسی دن ہم کوئی بڑی حماقت کر بیٹھے۔
ان سے اردو سیکھنے کا مطلب جو انڈونیشین زبان سیکھی اس سےبھی ہاتھ پاؤں دھو بیٹھیں گے!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سلامی دیتے وقت توپیں کے نشانہ پر وڈی آپا کو بھی رکھ سکتے ہیں...
ہماری طرف سے اجازت ہے!!!
ہم کب سے اتنے غیر ضروری ہو گئے کہ یوں توپوں کے آگے رکھ دیا جائے۔ امن کی فاختہ کے ساتھ ایسا سلوک۔۔۔ دہائی ہے دہائی
 

سید عمران

محفلین
تم سے تو ایک بھی فائر کی آواز نہیں سنی جانی، صد ہزار کا اچار ڈالو گی کیا؟
نہیں صد ہزار توپوں کے گولے ان کا اچار ڈالیں گے...
ویسے آم کا، گاجر کا، لسوڑے کا اچار تو کھایا ہے...
یاسمین کے گلوں کا اچار جانے کیسا ہوگا؟؟؟
:daydreaming::daydreaming::daydreaming:
 
Top