تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہلکے پھلکے دق زدہ کی ریجیکشن کے بعد ہے نئی فخریہ پیشکش...
بھاری بھرکم روڈ رولر!!!
قبول کروا کر دکھائیں یہ فخریہ پیشکش تو دو بار قبول کر لیں۔
کیونکہ جب تک تیسری بار نہ قبول کہا، روڈ رولر نے نارے مارے روڈ پہ ہی رول ہوتے رہنا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی کردی ناں پھر ایسی ویسی کوئی بات!!!
:noxxx: :noxxx: :noxxx:
کیا واقعی دیواروں کے کان ہوتے ہیں۔ ابھی تو ہم نے بس روفی بھیا کو بتایا۔ یہاں تک کہ آنٹی کو بھی نہیں معلوم کہ ہم نے ان کی لٹیا بلکہ کٹیا ہی ڈبو دی۔
آپ کو معلوم پڑ گیا؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیا واقعی دیواروں کے کان ہوتے ہیں۔ ابھی تو ہم نے بس روفی بھیا کو بتایا۔ یہاں تک کہ آنٹی کو بھی نہیں معلوم کہ ہم نے ان کی لٹیا بلکہ کٹیا ہی ڈبو دی۔
آپ کو معلوم پڑ گیا؟
عمران بھائی کو پتا نہیں ہے۔ اب یہاں بھی کہانی سنا نہ بیٹھنا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عمران بھائی کو پتا نہیں ہے۔ اب یہاں بھی کہانی سنا نہ بیٹھنا۔
پھر انھیں کیسے پتہ کہ کچھ ایسی ویسی بات کر دی ہم نے۔ دل سے دعا کرنے اور ہمیں بے عقل نہ سمجھنے کا وعدہ کریں تو خلاصہ بتانے میں کوئی حرج نہیں۔ مگر آپ ہی کو زحمت کرنی یو گی۔ ہم سے اب دہرایا نہ جائے گا :rolleyes: :cry:
 
وہ تو کہانی سنے بغیر "ایسی ویسی بات" سے اپنا مطمع نظر بیان کر چکے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ تو کہانی سنے بغیر "ایسی ویسی بات" سے اپنا مطمع نظر بیان کر چکے
کیا مطلب روفی بھیا۔۔۔۔ مگر آپ کو تو معلوم نا کہ کیسی بات ہے۔ ہماری ذہانت کو چار چاند لگاتی ہوئی۔ نہ کہ ایسی یا ویسی۔
غلطیاں تو بندہ بشر ہی کرتا ہے۔ ہم نے بھی سیکھ لیا ہے کہ ایک نام کے دو لوگ کبھی ایڈ نہ کریں گے اپنے پاس وہ بھی آنٹی بنٹی کی وجہ سے۔
 
سید عمران

محفلین
وہ تو کہانی سنے بغیر "ایسی ویسی بات" سے اپنا مطمع نظر بیان کر چکے
یہ روز کوئی نہ کوئی ایسی ویسی بات کردیتی ہیں...
اب تو کان پک گئے ہیں ایسی ویسی باتیں سن سن کے...
آنکھیں پتھرا گئی ہیں ایسی ویسی باتوں کے کارنامے دیکھ دیکھ کے...
دماغ سن ہوگیا ہے ایسی ویسی باتوں سے متعلق سوچ سوچ کے!!!
 
Top