عام لطیفے

ایک بات تو کنفرم ہے کہ عدنان بھائی اتنے بھی اچھے نہیں کہ ایک خاتون کو کرولا اور دوسری کو مہران لے کر دے دیں اور خود بسوں میں سفر کرتے پھریں ۔ ۔
بھیا اپنی ٹم ٹم ہے نا تو بس کے چکر میں کیوں پڑیں اور ہم بیک وقت دو کو بیٹھا کر ٹم ٹم بھی چلا سکتے ہیں ۔
 
آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
استاد: اگر تمہارے پاس دس روپے ہوں اور تمہارے ابو تمہیں دس روپے اور دیں تو اب تمہارے پاس کتنے روپے ہوئے؟
شاگرد: دس روپے سر!
استاد: تمہیں حساب کا با لکل پتا نہیں؟
شاگرد: آپ کو میرے ابو کا بالکل پتا نہیں۔
 
جیسے ہی امام صاحب نے کہا کہ یا اللہ تمام نوجوانوں کیلئے اچھے رشتے عطا فرما
جو آمین آمین کی صداٸیں لگیں
1f631.png
۔
میرا حوصلہ بڑھ گیا
1f602.png
1f602.png
1f602.png
 
محمد وارث

لائبریرین
جیسے ہی امام صاحب نے کہا کہ یا اللہ تمام نوجوانوں کیلئے اچھے رشتے عطا فرما
جو آمین آمین کی صداٸیں لگیں
1f631.png
۔
میرا حوصلہ بڑھ گیا
1f602.png
1f602.png
1f602.png
حالانکہ اگر آپ نے واقعی مسجد میں کسی امام کی دعا سنی ہو تو وہ نوجوانوں کے لیےنہیں بلکہ بیٹیوں کے لیے اس طرح کی دعا کرتے ہیں۔ نوجوانوں کے لیے وہ ہمیشہ صالح اور فرمانبردار کی دعا کرتے ہیں۔ :)
 
ایسی صورت میں تو عبد الرحمٰن بھائی کا حوصلہ مزید بڑھنا چاہیے:):)
 
ابن توقیر

محفلین
حالانکہ اگر آپ نے واقعی مسجد میں کسی امام کی دعا سنی ہو تو وہ نوجوانوں کے لیےنہیں بلکہ بیٹیوں کے لیے اس طرح کی دعا کرتے ہیں۔ نوجوانوں کے لیے وہ ہمیشہ صالح اور فرمانبردار کی دعا کرتے ہیں۔ :)
اس عید پر بھی جب "استاجی" نے بیٹیوں کے لیے نیک رشتوں کی دعا مانگی تو ہمارے ایک مظلوم دوست، جنہیں گھر والے بھولے بیٹھے ہیں، غصہ ہوگئے کہ ہمارا کیا قصور ہے جو ہمیں دعاؤں میں یاد نہیں رکھا جاتا۔اس کی باتوں سے ہمیں اپنے عبداللہ بھائی بہت یاد آئے۔
 
اے خان

ہمارے امام صاحب تو دعا بھی نہیں کرتے خطبہ پڑھنے کی بعد ایسے ہی اٹھ جاتے ہیں
 
Top