عام لطیفے

م حمزہ

محفلین
ہمارے امام صاحب تو دعا بھی نہیں کرتے خطبہ پڑھنے کی بعد ایسے ہی اٹھ جاتے ہیں

تو آپ نماز کے بعد دعا والے امام صاحب کے پاس چلے جایا کریں اور نماز سے پہلے اپنی فرمائش بھی بتا دیا کریں ۔
رمضان کے مہینے میں قنوت نازلہ میں یہاں امام صاحب اکثر یہ دعا مانگتے ہیں۔
اللهم لا تدع لنا ذنباً إلا غفرته .......... ولا عذبا الا زوجته ..
اس وقت میں زور سے آمین کہتا ہوں۔
 

م حمزہ

محفلین
دسویں کلاس میں انگلش کے ٹیچر "گرامر" پڑھا رہے تھے ،
ٹیچربتاو : سید عمران "it" کب استعمال کر تے ہیں ؟
عمران بھیا : معصومیت سے ،
گھر بناتے وقت ۔
جلدی سے تدوین کر یں ۔
بتاؤ سے پہلے کولن لگائیے ۔ کہیں سید صاحب نے دیکھا تو۔۔۔۔۔
 
جو لوگ ایسے لطیفوں پر معلوماتی کی ریٹنگ دیتے ہیں وہ کیا یہ بتانا چاہتے ہیں کہ انہیں ایک آئڈیا مل گیا ہے؟

آپکا جواب ، درست جواب کے کافی قریب ہے چلیں درست مان لیتے ہیں-
ایک عدد کانٹا آپکا ہوا
 
Top