مجھے شبہ ہوا تھا کہ بھابی لاہور سے ہیں اسی لئے آپ نے لاہوری جگت کہا، ورنہ جگتیں تو آج کل فیصل آباد کی زیادہ مشہور ہیںجی لاہور سے تعلق رکھنے والی بیگم کی وہ جگت جس پر "ہاسا" نکلے یا نہ نکلے لیکن کانوں میں سے دھواں ضرور نکلے اور پھر تن بدن میں آگ لگ جائے!