عام لطیفے

زیک

مسافر

محمد وارث

لائبریرین
ایسا صرف سوشل میڈیا پر ہوتا ہے۔ Vet کے پاس جانور کا نام ہی ہوتا ہے
پاکستان میں شاید ابھی ایسا نہ ہوتا ہو۔ مجھےاپنے بلے کو دو تین بار ایک vet کے پاس لے کر جانے کا اتفاق ہوا ہے، دوسری تیسری بار اُس نے مجھے بھی پہچان لیا اور بلے کو لیکن افسوس اس کا نام ہر بار پوچھا تک نہیں، افسوس میرا بھی نہیں پوچھا۔ :)
 
یاز

محفلین

تو پھر اس نے بلے پہ مہر لگائی یا نہیں؟
 
سید عمران

محفلین

سید عمران

محفلین
دودھ والے ہڑتال کرے تو دودھ سڑک پے پھینک دیتے ہے
ٹماٹر والے ہڑتال کرے تو ٹماٹر سڑک پے پھینک دیتے ے
نہ جانے بینک والوں کو کب عقل آئے گی
1f602.png
 
سید عمران

محفلین
وہ روزانہ وزن چیک کرتی تھیں...
68 کِلو کے قریب ہوتا تھا...
آج چشمہ لگا کر دیکھا تو...
88 کِلو نظر آیا...
چلٌا کر بولیں...
ہائے اللہ...
صرف چشمے کا وزن 20 کِلو!!!
 
*ایک فقیر نے آواز لگائی!*
*بہن روٹی دے دو بابا بھوکا ہے
*اندر سے آواز آئی*
*تیری بہن میکے گئی ہوئی ہے !*
*آج تیرا بہنوئی بھی بھوکا ہے!
1f602.png
1f602.png
 
ایک گاؤں میں میاں بیوی رہتے تھے۔

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

-

۔

۔
۔
-

-

-

ابھی بھی وہیں رہتے ہے
1f600.png
1f603.png
1f604.png

روز نئے نئے jokes کہاں لاؤ۔۔
۔
1f61c.png
 
Top