اسے اذیت کہتے ہیں!!!جانتے ہو صبر کیا ہے؟
وہ جوآپ لوگ مجھے برداشت کر رہے ہو۔
شکر ہے اذیت بالجبر نہیں کہہ دیا۔اسے اذیت کہتے ہیں!!!
مریم بہنا "میر ہادی" جیو کے ایک ڈرامے "خانی" کا مین کردار ہے۔ پھانسی خانی کے بھائی کے قتل کے جرم میں دی جارہی تھی۔۔لیکن ان ٹائم پہ خانی معافی نامہ پہ سائن کردیتی ہے اور بچ جاتا ہے ۔۔پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا جاتا ہے۔۔ لیکن لطائف کی لڑی میں اس کا کیا ذکر؟یہ صاحب ہیں کون اور کس جرم میں پھانسی دی جا رہی ہے؟
میں تو نہیں روئی۔۔پاکستانی لڑکیاں میرہادی کی پھانسی کاسن کررورو کملی ہوگی ہیں
اور یہاں ایک میں ہوجسے پتا نہیں یہ ڈرامہ کس دن لگتا ہے
معلومات میں اضافہ تو کسی بھی لڑی میں کیا جا سکتا ہے نا!مریم بہنا "میر ہادی" جیو کے ایک ڈرامے "خانی" کا مین کردار ہے۔ پھانسی خانی کے بھائی کے قتل کے جرم میں دی جارہی تھی۔۔لیکن ان ٹائم پہ خانی معافی نامہ پہ سائن کردیتی ہے اور بچ جاتا ہے ۔۔پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا جاتا ہے۔۔ لیکن لطائف کی لڑی میں اس کا کیا ذکر؟
منیا باوا منیا اس کا اتنا ادھار بلکہ اس سے بھی زیادہ بنتا تھا۔۔۔لیکنہیروئن 105 ۔
ڈوری 60
بھینس 52
وڈی ناساں آلی 52
6،7 سال سے زیادہ پرانی بات نہیں ہو گی۔ او ایل ایکس پاکستان میں کافی لیٹ آیا۔غالباََ دس برس قبل کی بات ہے۔ ہمارے ایک دوست نے او ایل ایکس پر اپنا موبائل فروخت کرنے کے لیے اشتہار لگایا۔
ثابت ہوا تجربہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہوتا ۔6،7 سال سے زیادہ پرانی بات نہیں ہو گی۔ او ایل ایکس پاکستان میں کافی لیٹ آیا۔
جواب یہ دینا چاہیے تھا کہ یہ بھی آپ کی غلط فہمی ہے کہ ایس ایم ایس ڈیلیٹ ہونے سے بیگم کی میموری پر کوئی فرق پڑے گا۔