رحمت اللہ شیخ
محفلین
بیٹا کیا اس موئے موبائل کو کبھی چھوڑتے بھی ہو؟
جی کبھی کبھی...
پھر میں لیپ ٹاپ استعمال کرتا ہوں.
منقول
جی کبھی کبھی...
پھر میں لیپ ٹاپ استعمال کرتا ہوں.
منقول
کیا واقعی جون ایلیا مرد تھیں ؟؟؟میری معصومیت کی انتہا یہ ہے
کہ مجهے آج پتا چلا.....جون ایلیاء مرد تهیں...
اس کو لطیفہ ہی سمجھنا تھیں ،لال مت کرنا
بھیا اس دن سے جو کھانے لینے گئے ہیں ابھی تک واپس نہیں لوٹے ، ہم سوچ رہے ہیں کہ اب آپ کو ملازمت کی آفر دے دیں ۔عدنان بھائی نے اخبار میں اشتہار دیا کہ ایک ملازم کی ضرورت ہے، تنخواہ نہیں دوں گا، دو وقت کا کھانا دوں گا۔
اشتہار سید عمران بھائی نے پڑھا، حالات سے مجبور تھے، عدنان بھائی کے پاس چلے گئے۔ اور کہا کہ میں ملازمت کے لیے تیار ہوں، کام کیا کرنا ہو گا؟
عدنان بھائی نے جواب دیا کہ روزانہ دن میں دو دفعہ عبد اللہ شاہ غازی کے مزار سے اپنے اور میرے لیے کھانا لے کر آنا ہو گا۔
آج کل کے بچے جب ضِد کرتے ہیں تو پیزا ، برگر ، شوارما کھاتے ہیں ،
جب ہم ضِد کرتا تھے تب چپیڑیں کھایا کرتا تھے،
ویسے جوتیاں تو اب بھی کھاتا ہوں ۔
گورا راج کی نشانی ہے، کوئی تبدیل بھی کیسے کرے۔شکر ہے “”پاسنگ مارکس”” ابھی بھی 33% ہیں
حالانکہ آج کل جس تھوک کے بھاؤ نمبر دیے جاتے ہیں، 70٪ تو ہو ہی جانا چاہیے تھا۔شکر ہے “”پاسنگ مارکس”” ابھی بھی 33% ہیں
میری بیٹی کے سکول میں ستر فیصد ہی ہےحالانکہ آج کل جس تھوک کے بھاؤ نمبر دیے جاتے ہیں، 70٪ تو ہو ہی جانا چاہیے تھا۔
عسکریوں نے اپنے محکمانہ امتحانات میں فیصد بڑھا کر(شاید) 50 کر دی ہے، باقی وہی 1861 کے 33 فیصد۔حالانکہ آج کل جس تھوک کے بھاؤ نمبر دیے جاتے ہیں، 70٪ تو ہو ہی جانا چاہیے تھا۔