اس میں لطیفہ کہیں بھی نہیں ہے۔پاکستان کے چار بہترین کاروبار
1- پرائیوٹ سکول
2- پرائیویٹ ہسپتال
3- پیری مریدی
4- سیاست
بس ترتیب الٹی کرلیںاس میں لطیفہ کہیں بھی نہیں ہے۔
ایک نشئی افطاری کے وقت سگریٹ کے کش لگا رہا تها. اس کے بچے وضو کرکے نماز کے لئے مسجد جانے کی تیاری کر رہے تهے. بچوں کا دادا اپنی چارپائی پہ لیٹا یہ سارا ماجرا دیکهه رہا تها.
دادا اپنے نشئی بیٹے کی طرف متوجہ ہوکر کہنے لگا."او بے غیرتا!!! تینوں شرم نئیں آندی...بچے نماز لئی مسیتی جارئے نے تے آپے مزے نال لیٹیا سگریٹ دے کش لا ریاں ائے."
نشئی نے مسکرا کے باپ کو دیکها اور بولا:
" ویکهیا فیر!!! اپنی تربیت تے میری تربیت دا فرق."
سیاست ہائے پاکستان کا دی اینڈ"کمبختو کسی سویلین نوں ای بلالو"
جی استاد جی پھر اب۔۔۔۔وہ میری کالج کے زمانے کی دوست تھی 40 برس بعد ایک دن شاپنگ مال میں ملاقات ہو گئی۔
باتوں کے دوران کہنے لگی کہ "میں نے ماسٹر کر لیا تھا"۔
میں نے بھی ڈبڈباتی آنکھوں سے کہا "تمہارے چلے جانے کے بعد میں نے بھی استانی کر لی تھی۔
چلیں کسی بہانے سہیاردو زبان کا ایک قاعدہ ہے کہ جب " خ" کے فورا بعد "و" آتا ہے تو "و" silent ہو جاتا ہے۔
جیسے:- خواہش، خواندہ، خواہ مخواہ، خواب، خواجہ وغیرہ ، لیکن یہی "و" جب "خ" کے بعد "خواتین " میں آیا تو قطعا خاموش نہیں رہ سکا، اسے کہتے ہیں۔۔۔۔۔ صحبت کا اثر۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!