محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
وہ دراصل ہم زمانہ قدیم کی آخری نشانیوں سے سے ایک نشانی ہیں ۔یعنی ٹیکنالوجی کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔
لیکن آپ نے تجربات اور حادثات سے کچھ نہیں سیکھا۔
وہ دراصل ہم زمانہ قدیم کی آخری نشانیوں سے سے ایک نشانی ہیں ۔یعنی ٹیکنالوجی کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔
لیکن آپ نے تجربات اور حادثات سے کچھ نہیں سیکھا۔
یعنی قوم کی اکثریت آج بھی پرائمری پاس ہے*پرائمری پاس صرف دور دور سے لڑکیوں دیکھ سکیں گے
آج کل زلفوں والے مرد بھی آرہے ہیں مارکیٹ میںزلف پر مرد شعراء نے کئی دیوان لکھ ڈالے
تجربات سے بہت کچھ سیکھا ہے۔۔۔لیکن آپ نے تجربات اور حادثات سے کچھ نہیں سیکھا۔
تجربات سے بہت کچھ سیکھا ہے۔۔۔
اسی لیے اب رات کو لوڈ شیڈنگ کے بے چینی سے منتظر رہتےہیں۔۔۔
لائیو ملاقات کے لیے!!!
بھیا لوڈ شیڈنگ سے ہم نہیں، آپ فائدہ اٹھاتے ہیں!!!
بھیا ہمیں آپ سے یہ امید نہ تھی۔
وہ تو ہم اٹھاتے ہی ہیں مگر آپ ایسا ہرگز مت کیجیے گا ورنہ ہم دنیا کو کیا جواب دینے گے ۔بھیا لوڈ شیڈنگ سے ہم نہیں، آپ فائدہ اٹھاتے ہیں!!!
آپ سے کوئی سوال ہی نہیں کرے گا!!!وہ تو ہم اٹھاتے ہی ہیں مگر آپ ایسا ہرگز مت کیجیے گا ورنہ ہم دنیا کو کیا جواب دینے گے ۔
اگر ایسا ہے تو لگے رہیں منا بھائی ۔آپ سے کوئی سوال ہی نہیں کرے گا!!!
لگے رہیں۔۔۔اگر ایسا ہے تو لگے رہیں منا بھائی ۔
بھیا وہ سب تو ٹھیک ہے مگر بجلی کا بل کون دے گا۔لگے رہیں۔۔۔
ہمیں کیا۔۔۔
آپ جانیں اور محکمہ بجلی جانے!!!
لوڈ شیڈنگ میں بل کہاں سے آگیا؟؟؟بھیا وہ سب تو ٹھیک ہے مگر بجلی کا بل کون دے گا۔
بھیا ہمیں آپ سے یہ امید نہ تھی۔
انسان جلدی بوڑھا سائنس کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے اعمال کی وجہ سے ہوتا ہے۔سائنس ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی۔۔۔
وہ کنویں کا میلا اور گدلا پانی پی کر بھی 100 سال جی لیتے تھے ،
نیسلے اور پیور لائف کا خالص شفاف پانی پی کر بھی چالیس سال میں بوڑھے ہو رہے ہیں ۔
شہر کے قاضی کے پاس دو آدمی ایک خوبصورت عورت کے ساتھ پیش ہوئے
اور
دونوں نے عورت کا خاوند ہونے کا دعوی کیا
اور
انصاف کرنے کی التجا کی۔
کافی سوچ بچاؤ کے بعد
قاضی نے اس عورت کی دونوں آدمیوں سے طلاق ڈکلیئر کی
اور
عورت سے اپنا نکاح پڑھوا کر کیس خارج کر دیا ،
فیصلہ کرنے کے بعد قاضی صاحب زاروقطار رونے لگے اتنا روئے کہ ہچکی بندھ گئی ،
لوگوں نے وجہ پوچھی تو آنسو پونچھتے ہوئے گھڑی بھر کو دم لیا اور گلوگیر لہجے میں بولے ،
'' میری ریٹائرمنٹ کے بعد ایسے منصفانہ فیصلے کون کرے گا؟ ''
ذرا سی ترمیم۔۔۔ایسے لطائف پر توہینِ رسالت کے مرتکب ہو سکتے ہیں جناب!