عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

bilal260

محفلین
ماشاء اللہ بہت ہی اچھی باتیں ہیں اللہ عزوجل سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
 

bilal260

محفلین
اتنی اچھی اور پیاری باتیں لال رنگ میں لکھ رہے ہیں آنکھوں کو ناخوشگوار محسوس ہو رہا ہے۔
اس لال رنگ سے مگر باتیں پڑھ کر بے حد خوشی ہوئی۔شکریہ۔اور بھی شیئر کریں۔
 

bilal260

محفلین
آئندہ ان شاء اللہ بلیک کلر ہی استعمال کروں گا۔
جناب آپ تو برا مان گئے کہنے کا مطلب تھا کہ لال رنگ دیکھنے سے بہت کچھ ہوتا ہے۔
یہ خطرے کا رنگ ہے۔
اسے دور سے اور اندھیرے میں بھی دیکھا جا سکتا ہےاور بہت سی وجوہات ہے۔گوگل سے مل جائیں گی۔
کوئی بات نہیں رنگ سبز کر لیں یا کالا ہی رہنے دیں۔جیسے آپ کی مرضی۔
 
Top